• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • توہم پرست بھارتیوں نے مسلمان لڑکے کو ہی بھگوان بنا لیا

توہم پرست بھارتیوں نے مسلمان لڑکے کو ہی بھگوان بنا لیا

بھارت کےہندو اپنی توہمات کی وجہ سے دنیا میں مشہور ہیں اور آئے دن کوئی نہ کوئی نیا بھگوان گڑھ لیتے ہیں۔

لیکن اس بار تو حد ہو گئی، بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ایک گاﺅں میں ایک 13 سالہ مسلمان لڑکے کو ہندوﺅں نے صرف اس بنیاد پر اپنا بھگوان ‘ہنومان’ کا اوتار ماننا شروع کردیا ہے، کیونکہ اس لڑکے کی کمر پر بالوں کا گھچا ہے۔

Sohail Shah, 13 (pictured), is treated like a god by Hindu neighbours in his village, because of his 1.5 feet tail

 ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق 13 سالہ مسلمان بچہ جس کا نام سہیل خان ہے اس وقت تمام ہندوؤں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور لوگ اسے دور دراز علاقوں سے دیکھنے اور اپنی مرادیں پوری کروانے آتے ہیں۔

They refer to him as Lord Hanuman, which is a monkey-deity and flock to see him at his home

دوسری جانب سہیل خان کے گھر چاہنے والوں اور عقیدت مندوں کا رش لگا رہتا ہے اور ہندو اپنی مرادیں پوری کرنے کیلئے بچے سے دعائیں کراتے ہیں ،جس کے صلہ میں بچے کو مختلف قسم کے تحائف اور پھلوں کی ٹوکریوں اور نقدی سے نوازا جاتا ہے۔

The teenage boy is revered at school, particularly by teachers who never scold him in fear of upsetting the God

اس حیرا ن کن بچے کے گاﺅں والوں نے اس کا نام ہی ’بجرنگی بھائی جان‘ رکھ دیا ہے، جبکہ بچہ جس اسکول میں تعلیم حاصل کررہا ہے، وہاں بھی اسے دوسرے بچوں کی نسبت منفرد مقام حاصل ہے اور کوئی بھی اس کے ساتھ نفرت آمیز رویہ اختیار نہیں کرتا ۔

Advertisements
julia rana solicitors

Sohail is so popular that people from far off villages flock to him every other day to see his tail and to be blessed

اساتذہ سمیت تمام بچے اسے ہنومان کا اوتار سمجھتے ہوئے عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، جبکہ سہیل خان نے کہا کہ اسے بالوں کے گچھے کی وجہ سے جتنی عزت و تکریم مل رہی ہے وہ نہیں چاہتا کہ اب ان بالوں کو کبھی بھی کٹواﺅں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply