خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

لاہور تعلیمی بورڈ کے درجنوں ملازمین اچانک برطرف

تعلیمی بورڈ انتظامیہ نے 40 ملازمین کو کسی نوٹس کے بغیر اچانک برطرف کردیا۔ برطرف کیے گئے ملازمین میں اکثریت پرنٹنگ مشین مکینکس کی ہے اور وہ گزشتہ 15 سال سے ادارے میں ملازمت کررہے تھے۔ متاثرین کا کہنا ہے←  مزید پڑھیے

راحیل شریف،پاشا سے بیرون ملک ملازمت کی تفصیلات طلب

چیف جسٹس پاکستان نے دہری شہریت کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ قانون کے مطابق 2 سال تک کوئی افسر ملازمت اختیار نہیں کرسکتا اور آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل شجاع پاشا بیرون ملک چلے گئے جب کہ←  مزید پڑھیے

نگراں وزیرخارجہ نے بیل آؤٹ پیکیج کے حوالے سے بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہا کہ پاکستانی حکومت پاک-چین اقتصادی راہدار (سی پیک) منصوبے کو مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے اور کسی کو پاک-چین تعلقات کے حوالے سے مداخلت کرنے کی←  مزید پڑھیے

عمران خان کی تقریب حلف برداری میں بھارتی کرکٹرز اور اداکارعامر خان مدعو

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان کی تقریب حلف برداری میں سابق بھارتی کرکٹرز بھی مدعو ہیں جس میں سنیل گواسکر، کپل دیو اور نوجوت سنگھ←  مزید پڑھیے

منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ منتقل کی گئی دولت کی واپسی ہمارا عزم ہے: عمران خان

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر تھومس ڈریو نے بنی گالا میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کرکے عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ اس←  مزید پڑھیے

سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے فواد حسن فواد کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، انہیں قومی احتساب بیورو (نیب) نے آشیانہ اقبال ہاوسنگ اسکیم اسکینڈل میں 5 جولائی 2018 کو بیان ریکارڈ کرانے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔←  مزید پڑھیے

لاہور میں بجلی کا بریک ڈاؤن تاحال جاری ، متعدد فیڈرزبند ہوگئے

لاہور:لاہور میں رات 10:30بجے ہونے والا بجلی کابریک ڈاؤن تاحال جاری ہے،این ٹی ڈی سی سسٹم میں خرابی کے باعث متعدد فیڈرزبند ہوگئے ۔ لاہور شہر کے کئی علاقوں میں گزشتہ شب  سے بجلی غائب ہے جس کے باعث شہریوں←  مزید پڑھیے

نیب کی اورنج لائن ٹرین منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کی منظوری

لاہور:قومی احتساب بیورو(نیب )نے اورنج لائن ٹرین منصوبے میں4ارب روپے کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کی منظوری دے دی۔ نیب نے لاہور میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں اورنج لائن ٹرین منصوبے میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کی منظوری←  مزید پڑھیے

ایک کروڑ نوکریوں کی حقیقت:کہاں سے آئیں گی؟

کراچی: مرکز میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حکومت سازی کے مراحل کوحتمی شکل دی جارہی ہے۔ جبکہ وزارتوں کی تفویض اور اہم عہدوں کی تقرری کے حوالے سے بھی ضروری اقدامات اٹھائے جارہے←  مزید پڑھیے

ایم کیوایم کا اپوزیشن کے بجائےحکومت کی کشتی میں بیٹھنےکا فیصلہ

کراچی:ایم کیوایم نے اپوزیشن کے بھنورمیں پھنسنے کے بجائےحکومت کی کشتی میں بیٹھنےکا فیصلہ کرلیا۔ ایم کیو ایم  نے بالاآخربڑا فیصلہ کرلیا،مرکزمیں حکومت بنانےکیلئےعمران خان کا ساتھ دیا جائےگا۔ ایم کیوایم پاکستان کے رہنما امین الحق کےمطابق ان کی جماعت←  مزید پڑھیے

عمران خان 14اگست سے قبل وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 14اگست سے قبل وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے۔ ایوان صدر میں 14 اگست سے پہلے وزارت عظمیٰ کی حلف برداری ہوگی ،تحریک انصاف نے اس کیلئے کر بھرپور تیاری رکھی ہے۔←  مزید پڑھیے

آمدن سے زائداثاثے بنانے کا الزام،امیر مقام آج نیب خیبر پختونخوا میں طلب

پشاور:قومی احتساب بیورو(نیب)خیبرپختونخوا نے آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کےالزام میں مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام کو آج طلب کرلیا۔  نیب خیبرپختونخوا نے امیر مقام کو بیان قلمبند کرانے کیلئے آج طلب کر رکھا ہے، ان پر←  مزید پڑھیے

انتخابات میں دھاندلی:سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی

اسلام آباد:عام انتخابات کے دھاندلی کیخلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی )آج اسلام آباد میں ہوگی۔ انتخابی نتائج کو لے کر سیاسی  جماعتوں نے نئی صف بندی کی ٹھان لی ہے اور اس حوالے←  مزید پڑھیے

نواز شریف سےملاقات کیلئے لیگی رہنماء اڈیالہ جیل پہنچ گئے

راولپنڈی:سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کیلئے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی بڑی تعداد اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ اڈیالہ جیل میں آج قیدیوں سے ملاقات کا دن ہے اور شام 4 بجے تک ملاقاتیوں کی آمد کا سلسلہ جاری←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس کا چین میں پاکستانی مسافروں کے محصور ہونے کا نوٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے چین میں نجی ایئرلائن کے پاکستانی مسافروں کے محصور ہونے کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ اعلامیے کے مطابق،جمعرات کو چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے چین میں پاکستانی مسافروں  کے محصورہونے←  مزید پڑھیے

طلال چوہدری توہین عدالت کے مرتکب قرار،5 سال کیلئے نااہل

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے 5سال  کیلئے نااہل قرار دے دیا۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی←  مزید پڑھیے

اب ای میلز کو شیڈول کرنا ہوگا ممکن

 انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے جی میل پر اب ای میل کو شیڈول کرانے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی۔ گوگل نے کہا ہے  کہ وہ اینڈرائیڈ کے جی میل ایپ میں ایک نئے←  مزید پڑھیے

فیس بک کے سرمایہ کاروں میں پھوٹ پڑ گئی

کیلیفورنیا کم منافع کمانے پر فیس بک اور کمپنی کے سرمایہ کاروں کے درمیان قانونی جنگ چھڑ گئی، فیس بک آمدنی کے حوالے سے غلط اعداد و شمار بتا کر عوام کو گمراہ کر رہی ہے۔ فیس بک اور کمپنی←  مزید پڑھیے

لگژری گاڑیوں کو آگ کیوں لگائی گئی؟

فلپائن میں سمگلنگ کے خلاف جاری ایک مہم اس وقت دلچسپ صورتحال اختیار کرگئی جب 67 کروڑ 62 لاکھ روپے مالیت کی درجنوں لگږری کاروں پر بلڈوزر پھیر کر انہیں تباہ کردیا گیا۔ یہ منظر دیکھنے کےلیے فلپائن کے صدر←  مزید پڑھیے

اہرام مصر سے برقناطیسی قوت ؟؟

حنوط شدہ ممیوں، فرعونوں اور حیرت انگیز ساخت سے جڑے اہرام مصر ہمیشہ سے ہی معمہ رہے ہیں۔ اب تازہ خبر میں سائنس دانوں نے کہا  ہے  کہ مصر کے مشہور اہرام کے خانوں اور بنیاد میں برقناطیسی شعاعیں ایک←  مزید پڑھیے