خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ذی الحج کا چاند 12 اگست کونظرآنے کےواضع امکانات

پاکستان میں ذی الحج کا چاند 12 اگست کونظرآنے کے واضع امکانات ہیں جب کہ عیدالضحیٰ 22 اگست  بروزکوہوگی۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری خالداعجازمفتی کے مطابق پاکستان میں مطلع صاف ہونے کی صورت میں ذی الحج 1439 ہجری←  مزید پڑھیے

نندی پورکیس ،تحقیقات میں تاخیر پر چیف جسٹس برہم

سپریم کورٹ نے نندی پور پاور پراجیکٹ کرپشن سکینڈل کی تحقیقات میں تاخیر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا نیب کے سابق چیئرمین قمرالزمان چودھری اور پراسیکیوٹر جنرل کو طلب کر لیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس←  مزید پڑھیے

عمران خان کا الیکشن کمیشن کو تحریری معافی نامے کا متن

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الیکشن کمیشن کو تحریری معافی نامہ جمع کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریری جواب میں عمران خان نے مؤقف اپنایا ہے کہ جان بوجھ کر قانون کی خلاف ورزی نہیں کی،←  مزید پڑھیے

رانا ثناء اللہ سے تاحکم ثانی سیکیورٹی واپس نہ لینے کے احکامات جاری

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ سے تاحکم ثانی سیکیورٹی واپس نہ لینے کے احکامات جاری کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ جمعے کولاہورہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے رانا ثناء اللہ←  مزید پڑھیے

نئے وزیراعظم سے حلف لینے کیلئے صدر ممنون حسین کادورہ برطانیہ ملتوی

اسلام آباد:نئے وزیراعظم سے حلف لینے کیلئے صدر مملکت ممنون حسین نے دورہ برطانیہ ملتوی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق، 25 جولائی کو عام انتخابات کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد ملک میں اب اقتدار کی منتقلی کا مرحلہ شروع ہوگیا۔←  مزید پڑھیے

توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ کا عامر لیاقت کو شوکاز نوٹس

اسلام آباد :سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین عدالت کیس میں عامر لیاقت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ جمعے کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی3 رکنی بینچ نے عامر لیاقت کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت←  مزید پڑھیے

عمران خان کیخلاف ووٹ کی رازداری کے ازخود نوٹس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف ووٹ کی رازداری ظاہر کرنے کے ازخود نوٹس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جمعے کو چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں4 رکنی بینچ نے عمران خان کیخلاف←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والے گلوکار کی لاٹری لگ گئی

کہا جاتا ہے سوشل میڈیا میں اتنی طاقت ہے کہ راتوں رات کسی کو بھی زمین سے اٹھا کر آسمان پر پہنچا دے، اسی کی ایک اور تازہ مثال ہمارے سامنے آگئی ہے۔ کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر اپنی←  مزید پڑھیے

انسانی حقوق سے متعلق بیان،کینیڈا کا سعودی عرب سے معافی مانگنے سےانکار

ٹورنٹو: سعودی عرب اور کینیڈا میں تنازع برقرار  ہے،انسانی حقوق سے متعلق بیان پر کینیڈا کا  سعودی عرب سے معافی مانگنے سےانکار کردیا۔ کینیڈا اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی کشیدگی جاری ہے،سعودی عرب کا کہنا ہے کہ ثالثی کی←  مزید پڑھیے

نوکری 15 دن، تنخواہ 12 لاکھ: انتہائی دلچسپ نوکری کا اشتہار

ایک امریکی کمپنی نے بہت ہی دلچسپ ملازمت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی توقعات پر پورا اترنے والے کسی ایک ماہر شخص کو صرف 15 دن کیلئے 12 لاکھ پاکستانی روپے کے برابر تنخواہ دی جائیگی،←  مزید پڑھیے

برطانوی شہزادے کے جوتے میں سوراخ، لیکن کیوں؟

حال ہی میں برطانوی شہزادے ہیری نے اپنی اہلیہ میگھن مارکل کے ساتھ اپنے بچپن کے دوست چارلی کی شادی میں شرکت کی، لیکن اس موقع پر ان دونوں کے بجائے شہزادے کے جوتے کا سوراخ میڈیا کی توجہ کا←  مزید پڑھیے

امریکا نے روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن :امریکا نے روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا، امریکی محکمہ خارجہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ پابندی کا اطلاق 22 اگست سے ہوگا۔ امریکا اور روس ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے،امریکی حکام کا کہنا←  مزید پڑھیے

انڈونیشیا میں ہولناک زلزلہ:ہلاکتوں کی تعداد 345ہوگئی

جکارتہ:انڈونیشیا میں آنے والے ہولناک زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 345ہوگئی۔ اتوار کے روز انڈونیشا کے جزیرے لومباک کی زمین 7شدت کے زلزلے سے لرزی تو شدید تباہی مچ گئی ،ہرطرف ملبہ ہی ملبہ سیکڑوں افراد زلزلے کی نظر ہوگئے←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف سے اتحاد، بی این پی کاقومی اسمبلی میں حمایت کا اعلان

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی )اورپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )میں اتحاد ہوگیا،جس کے بعد بی این پی نے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی نے تحریک انصاف سے ہاتھ ملالیا،بلوچستان←  مزید پڑھیے

این اے 108:عابد شیر علی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ءعابد شیرعلی کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی۔ جمعرات کو لاہورہائیکورٹ نے پاکستان ملسم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیرعلی←  مزید پڑھیے

اڈیالہ جیل میں نوازشریف،مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر سے آج ملاقات کادن

راولپنڈی:ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف، مریم نوازاورکیپٹن (ر) صفدر سےاڈیالہ جیل میں آج ملاقات کا دن ہے۔ سابق وزیراعظم  نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکو سیلز سے نکال کر کانفرنس روم میں←  مزید پڑھیے

احتساب عدالت کا نواز شریف کو پیر کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد:احتساب عدالت نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کے دوران مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو پیر (13 اگست) کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعرات کو اسلام آبادکی احتساب عدالت نمبر 2 کے←  مزید پڑھیے

بدبودار سانس سے نجات کا حیران کن طریقہ

سانس میں بو کی کئی وجوہات اور عناصر ہوسکتے ہیں، آپ کی کچھ غلطیاں بھی اس کا باعث بن سکتی ہیں۔  لیکن ٹینشن نہ لیں اس کا بہت آسان اور بہترین علاج موجود ہے۔ مگر اکثر افراد اس پر توجہ تک←  مزید پڑھیے

موبائل فونز دماغ کے کینسر کا سبب نہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ موبائل فونز دماغ کے کینسر کا سبب نہیں بنتے ہیں۔ اسپین میں نو ہزارسے زائد افرادپر کی جانے والی تحقیق میں موبائل فونز اور مائیکرو ویوز ریڈی ایشن کے ایسے←  مزید پڑھیے

برمودا ٹرائی اینگل کا راز فاش ہوگیا: ماہرین کا دعویٰ

بحر اوقیانوس (اٹلانٹک اوشین) کے ایک مثلث نما علاقے کو برمودا ٹرائی اینگل کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ اس علاقے کا ایک کونا برمودا میں، دوسرا پورٹوریکو میں اور تیسرا کونا میلبورن، فلوریڈا کے قریب ایک مقام میں←  مزید پڑھیے