موبائل فونز دماغ کے کینسر کا سبب نہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ موبائل فونز دماغ کے کینسر کا سبب نہیں بنتے ہیں۔

اسپین میں نو ہزارسے زائد افرادپر کی جانے والی تحقیق میں موبائل فونز اور مائیکرو ویوز ریڈی ایشن کے ایسے کوئی ثبوت نہیں مل سکے جو لوگوں میں دماغ کے کینسر کا سبب بن سکے۔

موبائلز سے الیکٹرومیگنیٹک فیلڈ ریڈی ایشن نکلتی ہیں جسےجینیاتی مسائل اور کینسر سے جوڑا گیا تھا۔

سال 2011میں ایک عالمی ادارے نے ای ایم اف کو ممکنہ طور پر انسانوں میں کینسر کا سبب قرار دیا تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors

تاہم حالیہ تحقیق کے سائنس دانوں کا یہ کہنا ہے کہ ای ایم ایف وسیع و عریض پیمانے پر پھیلی ہوئی ہے اور ایک حد سب ہی اس کی زد میں آتے ہیں اس لئے اس کو صحت کیلئے مسئلہ کہنا غلطی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply