خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

عرق النسا کا علاج

یہ Sciatica Painجسے مشرقی اطبا عرق النسا کے نام سے پکارتے ہیں، ایک نہایت نامراد درد ہے۔کمر سے اٹھتا ہے اور دائیں یا بائیں ران سے ہوتا ہوا ٹانگ اور تخنے تک چلا جاتا ہے۔اس کا مریض چار پائی کے←  مزید پڑھیے

ہلدی کی چائے کے 5 اہم فوائد

برصغیر پاک و ہند میں ہلدی کا استعمال ہزاروں برس سے جاری ہے اور اب سائنس بھی ہلدی کے حیرت انگیز فوائد تسلیم کرچکی ہے۔ چینی، ہندی اور یونانی ادویہ سازی میں ہلدی کو کلیدی حیثیت حاصل رہی ہے اور←  مزید پڑھیے

2 منٹ میں سونے میں مدد دینے والا طریقہ

اکثر افراد کو رات کو سونے کے لیے لیٹنے کے بعد نیند نہ آنے کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے اور وہ کروٹیں بدلتے رہتے ہیں، مگر اس کا حل سامنے آگیا ہے۔ درحقیقت امریکی فوج کی ایک ایسی خفیہ←  مزید پڑھیے

روسی خلائی کیپسول کا شگاف بھر کر خلا نوردوں کو بچالیا گیا

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے خلائی مشن پر مامور کیپسول سے ایک معمولی نوعیت کا شہاب ثاقب ٹکرا گیا تھا جس سے کیپسول میں معمولی سا سوراخ ہو گیا۔ اس شگاف سے آکسیجن کا مسلسل اخراج←  مزید پڑھیے

مشتری پر زمین سے زیادہ پانی موجود ہے، ناسا کے سائنسدانوں کا دعویٰ

امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناساکے سائنسدانوں نے دعوی کیا ہے کہ نظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری پر زمین سے زیادہ پانی موجود ہے جبکہ ان کے انناسی چاندوں پر برف کی صورت میں پانی موجود ہے۔ غیر←  مزید پڑھیے

پل پر 5جوڑوں کی شادی کا انعقاد

چین اور مالدیپ کی دوستی کا خوبصورت مظہر ایک پل قرار پایا جہاں 5 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ چین نے  بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹ کے تحت مالدیپ کے دو جزیروں کے درمیان ایک پل تعمیر کیا۔ اس←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کےڈاکٹرعارف علوی ملک کے 13ویں صدر منتخب

غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی ملک کے 13ویں صدر منتخب ہوگئے۔  صدر مملکت کے لیے تحریک انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی، پیپلز پارٹی کے اعتزاز احسن اور 4 اپوزیشن جماعتوں ، عوامی←  مزید پڑھیے

گستاخانہ خاکوں کیخلاف آواز اٹھانے پررابی کا ٹویٹراکاؤنٹ بند

گستاخانہ خاکوں کیخلاف آواز اٹھانے پر ٹویٹر انتظامیہ نے پاکستان کی مقبول ترین گلوکارہ رابی پیرزادہ کا ٹویٹر اکائونٹ معطل کر دیا۔ ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ گیرٹ ولڈرز کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کے انعقاد پر جہاں پاکستان←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب کا قبضہ مافیا کیخلاف مہم چلانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صوبے میں تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ صوبے میں←  مزید پڑھیے

عرق النسا کی سب سے عام علامت سے واقف ہیں؟

آپ اپنی روزمرہ کی زندگی میں مصروف ہوں اور اچانک ہی جسم کے زیریں حصے کو انتہائی شدید درد کا سامنا ہو تو اس کی وجہ شیاٹک عرف عام عرق النسا کا مرض ہوتا ہے۔ یہ درد اچانک ہی کسی←  مزید پڑھیے

گائے کو لاحق تشویش ناک بیماری انسانوں کی جان لےسکتی ہے

امریکا میں ایک گائے کو تشویش ناک بیماری کی تشخیص ہوئی ہے جس کی زد میں انسان بھی بآسانی آسکتا ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں بدھ کو امریکا کے شعبہ زراعت نےایک گائے پر میڈ- کاؤ ڈیزیز کا ٹیسٹ کیا←  مزید پڑھیے

خراٹے لینا کس تکلیف دہ بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ خراٹیں لینا کسی بھی فرد میں گٹھیا کا مرض لاحق ہونے کے امکانات کو دُگناکردیتا ہے۔ برطانیہ میں تقریباًآٹھ ہزار افراد پر کی جانےو الی تحقیق میں بتایا گیا کہ جو لوگ←  مزید پڑھیے

برطانیہ : ٹیکس چوروں کے اعزازات کو روکاجاسکتا ہے

ایک نئی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ برطانیہ میں ٹیکس چوری کرنے والے افراد کو ملنے والےاعزازات کو روکا جاسکتا ہے۔ بین الاقوامی جریدے دی ٹائمز  کے مطابق  ایچ ایم ریوینیو اینڈ کسٹمز خراب مالی معاملات والے افراد←  مزید پڑھیے

برازیل میں 200سالہ قدیم ترین نیشنل میوزیم میں آتشزدگی

ریو ڈی جنیرو:برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں قائم 200قدیم ترین سائنسی ادارے نیشنل میوزیم  میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ اچانک  لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت میں پھیل گئی  فائر فائٹرزعملہ میوزیم←  مزید پڑھیے

ترک صدر نے امریکی رویے کو جنگلی بھیڑیے سے تشبیہ دیدی

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے امریکا کی جانب سے مزید پابندیاں عائد کرنے پر کہا ہے کہ امریکا کا رویہ جنگلی بھیڑیوں کے جیسا ہے اس پر بھروسا نہ کیا جائے۔ کرغزستان کے دورے کے دوران بزنس فورم←  مزید پڑھیے

نقیب اللہ قتل کیس دوسرے جج کو منتقل کرنے کی درخواست دائر

کراچی:مقتول نقیب اللہ محسود کے والد نے سندھ ہائیکورٹ میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج پر جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ دوسرے جج کو منتقل کرنے کی درخواست دائر کردی ہے ۔ مقتول نقیب اللہ کے والد نے←  مزید پڑھیے

نجی اسکولز کی فیسوں میں 5فیصد سے زائد اضافہ غیر قانونی قرار

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نجی اسکولز کی جانب سے فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافے کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ پیر کو سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عقیل احمدعباسی، جسٹس محمدعلی مظہر اور جسٹس اشرف جہاں پر مشتمل 3رکنی لارجر←  مزید پڑھیے

ڈی پی او تبادلہ ازخود نوٹس: سپریم کورٹ کا پولیس میں سیاسی مداخلت کی تحقیقات کا حکم

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ڈی پی او تبادلہ از خود نوٹس کی سماعت کی، اس موقع پر آئی جی پنجاب کلیم امام، سابق ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل، خاور←  مزید پڑھیے

ملک کا 13واں صدر کون بنے گا،فیصلہ کل ہوگا

اسلام آباد:ملک کا 13واں صدر کون بنے گا،فیصلہ کل ہوگا،عارف علوی،اعتزاز احسن اور مولانا فضل الرحمان مدمقابل ہیں۔ اپوزیشن کے فضل الرحمان، تحریک انصاف کے عارف علوی اور پیپلز پارٹی کے اعتزازاحسن ملک کی صدارت کیلئے 3امیدوار ہیں۔ فضل الرحمان←  مزید پڑھیے

سوچ رہا ہوں کہ وزیراعلیٰ کو 62ون ایف کا نوٹس دوں،چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈی پی اوپاکپتن تبادلہ ازخودنوٹس کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ سوچ رہا ہوں کہ وزیراعلیٰ کو آرٹیکل 62ون ایف کاو نوٹس دوں۔ پیر کو چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ←  مزید پڑھیے