ن لیگ نے فقید المثال کامیابی حاصل کی ہے: سعد رفیق
لاہور:ن لیگ کے رہنما سعد رفیق کہتے ہیں ن لیگ نے فقید المثال کامیابی حاصل کی ہے۔ہم اس فتح کے بعد اپنے سر اپنے رب کی حضور سجدے میں جھکاتے ہیں۔سعد رفیق نے آر او آفس کے باہر میڈیا سے← مزید پڑھیے
