سانحہ ماڈل ٹاؤن کا ذمہ دار کون؟ سپریم کورٹ میں آج سماعت
اسلام آباد: سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو انصاف ملنے کی اُمید جاگ اٹھی، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت کرے گا۔بینچ چیف جسٹس ثاقب نثار، جسٹس آصف سعیدکھوسہ، جسٹس عظمت سعید، جسٹس فیصل← مزید پڑھیے
