وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج آج ہوگا، اجلاس میں کلبھوشن کیس اور پلواما ڈرامے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق،قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب← مزید پڑھیے
