زیادتی کیس‘ مفتی عزیزالرحمٰن کا اعتراف جرم‘ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
مدرسے کے طالب علم سے زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم عزیز الرحمنٰ نے اعتراف جرم کر لیا۔ عدالت نے ملزم کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے کہا ہے← مزید پڑھیے
