کرونا ویکسین ایسٹرا زینیکا ہارٹ اٹیک کا باعث بن سکتی ہے٬ کمپنی کا اعتراف
ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا (Astrazeneca) نے حال ہی میں اعتراف کیا ہے کہ اس کی تیار کی گئی کووِڈ ویکسین سے اندرون جسم خون جمنے کی سنگین بیماری پیدا ہوسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی اور سوئیڈن کے← مزید پڑھیے
