نوجوان نے 1100درختوں کو گلے لگانے کا ریکارڈ بنا لیا

ایک گھنٹے میں گھانا میں ایک شخص نے1100 درختوں کو گلے لگانے کا منفرد ریکارڈ قائم کردیا۔
افریقی ملک گھانا کے رہائشی اور الابامہ یونیورسٹی کے طالب علم ابوبکر طاہرو کو قدرتی ماحول میں رہنے کا شوق ہے، اپنے اس شوق کو اس نے منفرد انداز میں پورا کرلیا۔
ابو بکر نے ایک گھنٹے میں 11ہزار 123 درختوں کو ایک گھنٹے میں گلے لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
ابوبکر طاہرو نے ماہ رمضان میں روزے کی حالت میں یہ ریکارڈ بنایا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply