خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

آرٹیکل 63 میں رکنیت ختم ہونے کا ذکر ہے نا اہلی کا نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 میں رکنیت ختم ہونے کا ذکر ہے نا اہلی کا نہیں اور رکنیت ختم ہونا آئین کی زبان کی قریب ترین تشریح ہو گی۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل←  مزید پڑھیے

نشے میں دھت نوجوانوں نے مہاتما گاندھی کا مجسمہ توڑ دیا، کانگریس کارکنان کا دھرنا

نشے میں دھت نوجوان مہاتما گاندھی کا مجسمہ توڑنے کے بعد فرار ہو گئے تاہم پولیس نے ملزم نوجوان کی شناخت کر کے اس کی موٹر سائیکل ضبط کر لی۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اتر پردیش کے شہر بھدوہی میں←  مزید پڑھیے

ٹیلی گرام مقبولیت میں واٹس ایپ سے آگے

ٹیلی گرام مقبولیت میں واٹس ایپ سے آگے نکل گیا۔ میسجنگ ایپ ٹیلی گرام نے دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ کو پیچے چھوڑ دیا لیکن ایسا پوری دنیا میں نہیں بلکہ صرف روس میں ہوا ہے۔ روسی←  مزید پڑھیے

ہوشیار: پلاسٹک کے ذرات انسانی خون میں شامل ہونے لگے ہیں، تحقیقی رپورٹ

ایمسٹرڈم: سمندر، خوراک، پانی اور ہوا میں شامل ہونے والے پلاسٹک کے ذرات اب انسانی خون میں بھی شامل ہو گئے ہیں۔ اس بات کا انکشاف نئی طبی تحقیق میں ہوا ہے۔ ہم نیوز نے اس ضمن میں مؤقر امریکی←  مزید پڑھیے

ایلون مسک کا نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے پر غور

ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک کا کہنا ہے کہ وہ ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے کے بارے میں سنجیدگی سے غورکررہے ہیں۔ ایلون مسک سے ایک ٹوئٹر صارف  نے پوچھا کہ کیا وہ ایک اوپن الگورتھم کا←  مزید پڑھیے

آسکر ایوارڈز 2022: ول سمتھ نے 30 سال بعد پہلا آسکر جیت لیا

لاس اینجلس: فلمی دنیا کے معتبر ترین ایوارڈ، آسکر ایوارڈز کی 94ویں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ہوا۔ دنیا بھر کی فلم انڈسٹریز کے  ستاروں نے تقریب میں شرکت کر کے محفل کو چار چاند لگا دیے۔ پاکستانی نژاد برطانوی←  مزید پڑھیے

افغانستان:طالبان نے خواتین کو بغیر محرم ہوائی سفر کرنے سے روک دیا

افغانستان میں طالبان نے بغیر محرم سفر کرنے والی خواتین کو فلائٹ پر سوار ہونے سے روک دیا۔ افغان ایئر لائنز کے حکام کے مطابق طالبان نے کابل انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بغیر محرم آنے والی درجنوں خواتین کو اندرون←  مزید پڑھیے

روسی جنگ کے سبب دنیا بھر میں بد امنی پھیل سکتی ہے، آئی ایم ایف سربراہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ نے متنبہ کیا ہے کہ روسی جنگ کے سبب عالمی معیشت پر پڑنے والا دباؤ مشرق وسطیٰ اور دیگر خطوں میں شہری بدامنی کا سبب بن سکتا ہے۔ قطر میں ہونے والے دوحہ فورم←  مزید پڑھیے

یوکرین کی روس میں شمولیت کے لیے ریفرنڈم کرانے کی تجویز

یوکرین کے مشرقی حصے کے ایک علیحدگی پسند رہنما نے کہا ہے کہ ان کا علاقہ روس کے ساتھ دوبارہ شامل ہونے کے لیے ریفرنڈم چاہتا ہے۔ خود ساختہ لوہانسک پیپلز ری ریپبلک کے سربراہ لیونڈ پیسیشنک کے مطابق ان←  مزید پڑھیے

بھارت: واٹس ایپ پر یوم پاکستان کی مبارکباد دینا خطرناک جرم ، 25 سالہ طالبہ گرفتار

بھارت میں واٹس ایپ پر یوم پاکستان کی مبارکباد دینا انتہائی خطرناک جرم قرار ، 25 سالہ طالبہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ یہ واقعہ کرناٹک کے شمالی حصے میں واقع باگل کوٹ ضلع کے مدھول میں پیش آیا۔ بھارتی میڈیا←  مزید پڑھیے

تحریک عدم اعتماد:قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائے جانے کے بعد اسپیکر اسدقیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4بجے ہوگا۔ قومی اسمبلی اجلاس کےایجنڈے میں وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک شامل←  مزید پڑھیے

ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد: امریکی  ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی ہو گئی۔ انٹربینک میں ڈالر62 پیسےمہنگا ہوکرنئی تاریخی بلندی پرپہنچ گیا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر182 روپے40 پیسوں کی سطح پرپہنچ گیا۔ چھ روز قبل انٹربینک←  مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں انتخابی مہم میں وزیراعظم اور وزرا پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔ عدالت نے حکم دیا کہ←  مزید پڑھیے

فن لینڈ مسلسل 5ویں باردنیا کا سب سے خوش ملک قرار

فن لینڈ نے مسلسل پانچویں بار دنیا کے سب سے خوش ملک اور قوم ہونے کا اعزازحاصل کر لیا۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کی گئی ورلڈ ہیپینس رپورٹ میں سب سے زیادہ خوش اور ناخوش ممالک کی درجہ←  مزید پڑھیے

فیس بک نے بھی ٹک ٹاک اکاونٹ بنا لیا

چینی ایپ ٹک ٹاک کی دھوم ، فیس بک نے بھی ٹک ٹاک پر انٹری لے لی۔  میٹا کے سوشل میڈیا نیٹ ورکس فیس بک اور انسٹاگرام کے ٹک ٹاک اکاؤنٹس نے سب کو حیران کر دیا۔ ٹک ٹاک پر فیس←  مزید پڑھیے

روسی حملے،يوکرينی دارالحکومت ميں ہلاکتوں کی تعداد 222 ہو گئی

روسی حملوں کے باعث يوکرينی دارالحکومت ميں ہلاکتوں کی تعداد 222 ہو گئی۔ يوکرينی حکومت نے بتايا ہے کہ دارالحکومت کيف ميں روس کی جانب سے حملوں میں اب تک 222 افراد ہلاک ہو چکے ہيں۔ جن ميں 60 شہری←  مزید پڑھیے

بھارتی ریاست گجرات کے اسکولوں میں بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی قرار

بھارتی ریاست گجرات کے اسکولوں میں بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی قرار دے دی گئی۔ مودی سرکار کی ہندوتوا کی سوچ تعلیمی اداروں میں غالب آنے لگی۔ اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے بعد بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی قرار←  مزید پڑھیے

روسی صدر کا 500 سے زائد غیر ملکی طیارے واپس نہ کرنے کا فیصلہ

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے 500 سے زائد غیر ملکی طیارے واپس نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مغربی ممالک کی پابندیوں کے جواب میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک نئے←  مزید پڑھیے

روس سے تیل خریدنا بھارت کو تاریخ کے غلط رخ پر کھڑا کر دے گا، امریکہ کی تنبیہہ

امریکہ نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس سے تیل خریدنا بھارت کو تاریخ کے غلط رخ پر کھڑا کر دے گا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہے کہ اگرچہ روس سے سستے داموں تیل←  مزید پڑھیے

پیوٹن جنگی مجرم ہیں،امریکی صدر جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی صدر پیوٹن کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔ یوکرین میں روس نے کیف کے ایک تھیٹر اور کھانا لینے کے لیے قطار میں کھڑے عام شہریوں کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی صدر نے تھیٹر میں←  مزید پڑھیے