خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

خرم لغاری تحریک انصاف چھوڑ گئے، 5 ایم پی ایز بھی ساتھ ہونے کا دعویٰ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ 5 اراکین اسمبلی بھی پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔ رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے ہم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ←  مزید پڑھیے

’آج عمران خان لبرٹی چوک سے سیاست کے آخری 5 اوور کرانے جارہے ہیں‘

عوامی مسلم لیگ کے رہنما اور پی ٹی آئی کے حلیف شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج عمران خان لبرٹی چوک سے سیاست کے آخری 5 اوور کرانے جا رہا ہے۔ شیخ رشید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ←  مزید پڑھیے

رانا ثناء اللہ کو گرفتار کرنا نہیں چاہتے، اینٹی کرپشن، عدالت نے درخواست نمٹا دی

ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے کہا کہ رانا ثنا اللہ کو گرفتار نہیں کرنا چاہتے، چالان پیش ہوجائے تو پھر مقدمہ سے نام نہیں نکالا جا سکتا۔لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے وزیرداخلہ کی وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست نمٹا←  مزید پڑھیے

لانگ مارچ کا بگل بج گیا،عمران خان میدان مارنے کو تیار ،کھلاڑی ہوشیار

تحریک انصاف آج لاہور سے اپنے لانگ مارچ کا آغاز کرے گی۔ سابق وزیراعظم عمران خان رات گئے لانگ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ لینے لبرٹی پہنچے، جہاں وہ کنٹینر پر آئے اور کارکنوں سے مختصر خطاب کیا۔ اس سے←  مزید پڑھیے

وزیر قانون کے بعد وزیر اعظم کے فوکل پرسن نے استعفیٰ دیدیا

وزیر قانون کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کے فوکل پرسن احمد جواد بھی مستعفی ہو گئے، وزیر اعظم شہباشریف کے فوکل پرسن احمد جواد نے استعفیٰ دے دیا۔ احمد جواد نے اپنے استعفی میں لکھا کہ سیاست میں کمائی←  مزید پڑھیے

ارشد شریف قتل : 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم آج کینیا روانہ ہوگی

صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے وزارت داخلہ کی جانب سے تشکیل دی گئی 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم آج کینیا روانہ ہو گی۔ ذرائع کے مطابق فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کینیا کے 15 روزہ دورے پر آج←  مزید پڑھیے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج افغانستان بمقابلہ آئرلینڈ جبکہ آسٹریلیا اور انگلینڈ آمنے سامنے ہونگے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج گروپ ون کے دو میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں افغانستان کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں روایتی حریف آسٹریلیا اور انگلینڈ آمنے سامنے آئیں گے۔ واضح رہے←  مزید پڑھیے

ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال لیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے سابق سی ای او اگروال اور سی ایف او سیگال فارغ ، ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال لیا۔ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ صارفین اور ایڈورٹائزز←  مزید پڑھیے

پریس کانفرنس کا جواب دوں تو ملک کو نقصان پہنچےگا : عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فوجی افسران کی پریس کانفرنس کا جواب دینے لگوں تو ملک کو نقصان پہنچےگا، یعنی فوج کو نقصان پہنچےگا۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ، پولیس نے ناکے لگا دیے

اسلام آباد میں پولیس نے سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے جبکہ ایئرپورٹ اور داخلی و خارجی راستے کھلے ہیں۔ ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ دارالحکومت میں آمد و رفت پر کوئی رکاوٹ نہیں ہے، دہشت گردی کے←  مزید پڑھیے

معروف اینکر اور صحافی چوہدری غلام حسین گرفتار

معروف اینکر اور صحافی چوہدری غلام حسین کو گرفتار لیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج اے آر وائی کے سینیر اینکر چوہدری غلام حسین کو لاہور گلبرگ میں واقع کافی شاپ سے ایف آئی اے نے اپنی تحویل میں لے←  مزید پڑھیے

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے دھچکا لگا، فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے دھچکا لگا، ہم سیاسی جماعتوں کو جواب دے سکتے ہیں مگر اداروں کو جواب نہیں دے سکتے نہ ہی←  مزید پڑھیے

حقیقی آزادی تحریک کا مقصد حکومت گرانا نہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حقیقی آزادی کی تحریک کا مقصد سیاسی فائدہ یا حکومت گرانا نہیں۔ پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے جاری ویڈیو پیغام میں←  مزید پڑھیے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : زمبابوے نے پاکستان کو ایک رن سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ ٹو کے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو ایک رن سے شکست دے دی۔ 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 129 رنز بناسکی۔ ہدف کے تعاقب←  مزید پڑھیے

تھریٹ الرٹ غلط ہوتا تو ارشد شریف کینیا میں قتل نہ ہوتے، بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ارشد شریف کو تھریٹ الرٹ سی ٹی ڈی نے جاری کیا،اگرتھریٹ الرٹ غلط ہوتا تو وہ کینیا میں قتل نہ ہوتے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا←  مزید پڑھیے

عمران خان کا لانگ مارچ: کراچی پولیس کے سینکڑوں جوانوں کو تیار رہنے کا حکم

عمران خان کے لانگ مارچ کے پیش نظر کراچی میں پولیس کے ایک ہزار سے زائد جوانوں کو تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے لانگ مارچ کے پیش نظر کراچی میں پولیس کے←  مزید پڑھیے

ارشد شریف قتل کیس؛ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی

اسلام آباد: سینئر صحافی ارشد شریف کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی۔ سینئر صحافی ارشد شریف کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق لاش کا اندرونی و بیرونی تفصیلی معائنہ کیا گیا اور ارشد شریف کے مختلف اعضا کے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی لاہورسول کورٹ آمد

عمران خان نے لاہوربارایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کل میں حقیقی آزادی مارچ کا آغاز کرنے جا رہا ہوں اورلاہور سے میرے مارچ کا آغاز ہوگا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی لاہورسول کورٹ آمد ہوئی جہاں←  مزید پڑھیے

ٹی 20 ورلڈ کپ: زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 131 رنز کا ہدف دے دیا۔ پرتھ میں کھیلے جا رہے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ زمبابوے←  مزید پڑھیے

کسی بھی فورم پر بلایا جائے ارشد شریف سے متعلق تفصیلات سامنے لاؤں گا: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہےکہ ارشد شریف کو انہوں نے ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا اور اس معاملے پر کسی بھی فورم پر بلا لیا جائے تمام تفصیلات سامنے لے آؤں گا۔ اخبار کو دیے گئے←  مزید پڑھیے