• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : زمبابوے نے پاکستان کو ایک رن سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : زمبابوے نے پاکستان کو ایک رن سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ ٹو کے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو ایک رن سے شکست دے دی۔

131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 129 رنز بناسکی۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی 6 وکٹیں94 کے مجموعی سکور پر گر گئیں، بابر 4 رضوان 14، افتخار احمد 5،شاداب خان 17،حیدر علی صفر اور شان مسعود 44 رنز بناکر پر آؤٹ ہوگئے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

پرتھ کے ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ گراؤنڈ (واکا) میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کے کپتان گریک اروائن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply