• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ارشد شریف قتل : 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم آج کینیا روانہ ہوگی

ارشد شریف قتل : 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم آج کینیا روانہ ہوگی

صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے وزارت داخلہ کی جانب سے تشکیل دی گئی 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم آج کینیا روانہ ہو گی۔

ذرائع کے مطابق فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کینیا کے 15 روزہ دورے پر آج صبح اسلام آباد سے دوحا روانہ ہوگی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

تحقیقاتی ٹیم ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر اطہر وحید اور ڈپٹی ڈی جی آئی بی عمر شاہد پر مشتمل ہے۔فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کو ارشد شریف کی پوسٹمارٹم رپورٹ سمیت دیگر دستاویزات فراہم کر دی گئی ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply