گاڑی ٹھیک کروالی ، رانا ثناء آرہی ہوں تمہارا ’مکو ٹھپنے‘ کیلئے ، یاسمین راشد
تحریکِ انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیرِ داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کے پی ٹی آئی کے برے انجام سے متعلق بیان پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ لانگ مارچ کے دوران میڈیا کی جانب سے رانا ثناء← مزید پڑھیے
