• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • خرم لغاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کی تردید کردی ، لانگ مارچ میں شرکت کیلئے روانہ

خرم لغاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کی تردید کردی ، لانگ مارچ میں شرکت کیلئے روانہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔

اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ میرا قافلہ عمران خان کے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے روانہ ہے، ہم لوگ مونس الہی کی قیادت میں عمران خان کے لانگ مارچ میں جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تمام لوگ بھی لانگ مارچ کا حصہ بنیں تاکہ اس ملک کا جو دیوالیہ نکل چکا ہے اس کو بچایا جائے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ان کا کہنا تھا کہ ہم چودھری پرویز الہیٰ اور عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply