خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

امریکی تاریخ میں سب سے بڑا 858 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور

: امریکی سینیٹ نے ریکارڈ 858 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دیتے ہوئے اس کی سمری صدر جو بائیڈن کو بھجوا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ رقم صدر بائیڈن کے تجویز کردہ دفاعی بجٹ کی رقم سے←  مزید پڑھیے

امریکا نے چین کی 36 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا

امریکا کے کامرس ڈپارٹمنٹ نے چین کی 36 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ بلیک لسٹ میں شامل کی جانے والی چینی کمپنیاں امریکی ٹیکنالوجی استعمال نہیں کرسکیں←  مزید پڑھیے

سینئر صحافیوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کردیئے گئے

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اس کے نئے مالک ایلون مسک پر رپورٹ کرنے والے صحافیوں کے اکاؤنٹ معطل کر دیے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان صحافیوں میں امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز، واشنگٹن پوسٹ، ٹیلی←  مزید پڑھیے

برطانیہ؛ 106 سالہ تاریخ کی پہلی ہڑتال

برطانیہ میں نرسیں تنخواہ میں اضافے اور بہتر ورکنگ کنڈیشنز کےلئے ہڑتال پر چلی گئیں۔ برطانونی میڈیا کے مطابق انگلینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کی تقریباً ایک لاکھ نرسوں نے گورنمنٹ کے تنخواہ میں اضافے کی پیش کش کو مسترد←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی مستعفی اراکین کون سی مراعات لے رہے ہیں،تہلکہ خیزانکشاف

تحریک انصاف کےمستعفی اراکین کون سی مراعات لے رہے ہیں،پی این این عوام کے سامنے حقیقت لے آیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے تمام مستعفی اراکین پارلیمنٹ لاجز کو بطور رہائش گاہ ابھی تک استعمال کررہے ہیں،ہر رکن قومی←  مزید پڑھیے

دانیہ شاہ کی جانب سے لیک نازیبا ویڈیوز اصل قرار، ذرائع

مرحوم عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کی گرفتاری کا معاملہ، سوشل میڈیا پر لیک ہونے والی تمام ویڈیوز اصل قرار دے دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے دانیہ شاہ کی لیک گئی ویڈیوز کا فرانزک←  مزید پڑھیے

خشک میوہ جات کے صحت پر حیران کُن اثرات

سردیاں آتے ہی اپنے ساتھ اس موسم کی سوغات بھی لے آتی ہیں۔ جہاں موسم سرما میں خشک میوہ جات کا استعمال بڑھ جاتا ہے وہیں بیشتر افراد اس میں موجود چکنائی سے بھی خوف زدہ ہوجاتے ہیں۔ لیکن پریشان←  مزید پڑھیے

کیا گوشت کا زیادہ استعمال ذہنی دباؤ کم کرتا ہے؟

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گوشت کھانے والوں کی نسبت سبزی کھانے والوں میں ذہنی دباؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ برازیل میں ہونے والی تحقیق کے مطابق جن لوگوں نے گوشت کھانا چھوڑا وہ←  مزید پڑھیے

کالی چائے کے فوائد آپ کو حیران کردیں گے

کالی چائے صحت کے لیے مفید ہوتی ہے، اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس، ٹینن، فائٹو کیمیکلز غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتے ہیں۔ کالی چائے حیران کن طبی فوائد کی حامل ہوتی ہے جدید تحقیق کے مطابق اگر اسے خالی پیٹ←  مزید پڑھیے

رات 10 بجے مارکیٹیں اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں رات 10 بجے مارکیٹیں اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی سموگ کے تدارک کے حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔دورانِ←  مزید پڑھیے

دنیا بھر میں قید صحافیوں کی تعداد آپ جانتے ہیں ؟

فرانس میں قائم اس تنظیم کے اعداد و شمار کے مطابق 2021 میں قید صحافیوں کی تعداد 488 تھی جو پہلے ہی ایک ریکارڈ تھا۔تفصیلات کے مطابق صحافیوں کی عالمی تنظیم ’رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ (آر ایس ایف) کی ایک←  مزید پڑھیے

غیر قانونی تارکینِ وطن کو اب واپس جانا ہوگا،برطانوی وزیراعظم

: برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے غیر قانونی تارکین وطن کو بے دخل کرنے کا عندیہ دیدیا ، کہا کہ ہم مزید اس بوجھ کے متحمل نہیں ہو سکتے ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے←  مزید پڑھیے

اربوں کے زیورات کوڑیوں کے بھاؤ خریدنے کا نیا سکینڈل سامنے آگیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف قطر کے تحائف بھی کم قیمت پرخریدنے کا سکینڈل سامنے آگیا۔ سرکاری تحائف وزیراعظم ہاؤس میں ہی رکھے گئے، کم طے کی گئی قیمت بھی من و عن تسلیم کی، کسی نے اعتراض نہ←  مزید پڑھیے

کرونا کےوار؛مزید 31 مریضوں کی حالت تشویشناک

قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 948 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق←  مزید پڑھیے

موٹروے کرپشن کیس میں سابق ڈی سی کی گرفتاری کا ریڈ نوٹس جاری

انٹرپول نے ایم 6 منصوبے میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق ڈی سی کی گرفتاری کے لیے ریڈ نوٹس جاری کردیا۔ انٹرپول نے ایم 6 سکھر حیدر آباد موٹر وے منصوبے میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق ڈی سی←  مزید پڑھیے

پنجاب پولیس میں 11افسران کے تبادلے،نوٹی فکیشن

ڈی آئی جی ہیڈ کواٹرز نے 11 پو لیس افسران کا دوسرے اضلاع میں تبادلہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پرافسران کا دوسرے اضلاع میں تبادلہ کردیاگیا۔حسن افضل کو ایس ایس پی آپریشن گوجرنوالہ ،حاکم علی خان←  مزید پڑھیے

کیا ٹویٹر ،فیس بُک بننے جارہا ہے؟

ٹوئٹر نے طویل تحریر پوسٹ کرنے کے خواہشمندوں کو اچھی خبر دی ہے کہ ایسا بہت جلد ممکن ہونے والا ہے۔ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹ میں 280 حروف کی حد کو بڑھا کر 4 ہزار کرنے کا←  مزید پڑھیے

تاریخی ڈیل، ایئر انڈیا 500 نئے مسافر طیارے خریدے گی

بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا کی بوئنگ اور ایئر بس کمپنیز سے اربوں ڈالر مالیت کے 500 مسافر طیارے خریدنے کی تاریخی ڈیل ہونے والی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیاروں کے آرڈرز میں ایئربس اے 350، بوئنگ←  مزید پڑھیے

2022 میں کتنے صحافی بے دردی سے قتل کردیے گئے؟

انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2022 میں 5 پاکستانی صحافیوں سمیت 67 صحافی اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران قتل کردیے گئے۔ آئی ایف جے نے صحافیوں←  مزید پڑھیے

پاکستان میں روزگار اور بیروزگاری بارے حقائق کیا کہتے ہیں ؟

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کی روزگاری اور بےروزگاری پر رپورٹ میں کچھ دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تعلیم یافتہ آبادی میں بےروزگاری کی شرح تشویشناک ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکنیکل قابلیت←  مزید پڑھیے