امریکا کے کامرس ڈپارٹمنٹ نے چین کی 36 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ بلیک لسٹ میں شامل کی جانے والی چینی کمپنیاں امریکی ٹیکنالوجی استعمال نہیں کرسکیں گی۔
Advertisements

امریکی محکمہ تجارت نے مزید کہا کہ امریکی پابندیوں کا مقصدچین کے جدید ٹیکنالوجیز کے حصول کو محدود کرنا ہے۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں