• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • موٹروے کرپشن کیس میں سابق ڈی سی کی گرفتاری کا ریڈ نوٹس جاری

موٹروے کرپشن کیس میں سابق ڈی سی کی گرفتاری کا ریڈ نوٹس جاری

انٹرپول نے ایم 6 منصوبے میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق ڈی سی کی گرفتاری کے لیے ریڈ نوٹس جاری کردیا۔

انٹرپول نے ایم 6 سکھر حیدر آباد موٹر وے منصوبے میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق ڈی سی نوشہرو فیروز کی گرفتاری کے لیے ریڈ نوٹس جاری کیا۔

تاشفین عالم کی گرفتاری کے لیے ایف آئی اے حیدرآباد نے انٹرپول سے رابطہ کیا تھا۔

سابق ڈی سی پر موٹر وے منصوبے میں 3 ارب روپے سے زائد رقم کی خوردبرد کا الزام ہے ۔

Advertisements
julia rana solicitors

دوسری جانب گرفتار سابق ڈی سی مٹیاری کو مزید 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply