سرکاری ملازمین کو نجی کاروبار کے لیے ایک سال کی چھٹیاں اور تنخواہ لے سکیں گے
متحدہ عرب امارات نے سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبار کرنے کے لیے ایک سال کی تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کا اعلان کردیا۔ امارات کی خبر ایجنسی کے مطابق حکومت نے وفاقی اداروں کے سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبار شروع← مزید پڑھیے
