خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

مردم شماری کے لیے یکم مارچ سے یکم اپریل تک کی تاریخ مقرر

ملک بھر میں ساتویں مردم شماری یکم فروری کی بجائے یکم مارچ سے یکم اپریل تک ہو گی۔ ترجمان ادارہ شماریات محمد سرور گوندل نے ہم نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملک بھرمیں ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری یکم مارچ←  مزید پڑھیے

اسلام آباد: تاریخ کا مہنگا ترین پلاٹ نیلام کردیا گیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے مہنگا پلاٹ 8 ارب 54 کروڑ روپے میں نیلام ہو گیا ہے۔ یہ بات اسلام آباد کے ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین محمد عثمان←  مزید پڑھیے

آئینی ادارے کی درخواست پر فواد چودھری کے خلاف مقدمہ درج کیا، اسلام آباد پولیس

فواد چوہدری کی گرفتاری پر اسلام پولیس نے کہا ہے کہ آئینی ادارے کی درخواست پر فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کی درخواست پر تھانہ کوہسار میں درج←  مزید پڑھیے

پنجاب اور پختون خوا میں انتخابات کی تاریخ آ گئی

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخیں تجویز کرتے ہوئے گورنر پنجاب اور خیبر پختونخوا کو خط لکھ دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے خط کا متن ہے کہ پنجاب اسمبلی 14 جنوری کو تحلیل کی گئی،←  مزید پڑھیے

رہنما تحریک انصاف فواد چودھری گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو لاہور سے اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے،←  مزید پڑھیے

ملازمین خود ہی ویڈیوز وائرل کرتے ہیں ؟ٹک ٹاک کمپنی کا اعتراف

ٹک ٹاک پر ویڈیو کیسے وائرل کی جاتی ہے ؟کمپنی نے خود ہی پنڈورا باکس کھول دیا ۔ تفصیلات کےمطابق کمپنی نے بتایا کہ ٹک ٹاک کے ملازمین فیصلہ کرتے ہیں کہ کس ویڈیو کو وائرل کرنا ہے ۔ ایک←  مزید پڑھیے

نیٹ فلیکس پر ایک ہی اکاؤنٹ پر مفت شیئرنگ کا آپشن ختم، فیس لاگو

نیٹ فلیکس پر ایک ہی اکاؤنٹ پر مفت شئیرنگ کے مزے ختم ۔اپریل سے اکاؤنٹ شئیرنگ پر پر اسٹریمنگ کمپنی کو پیسے دینے ہوں گے۔ نیٹ فلیکس کمپنی کی طرف سے جاریکردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2023 کی←  مزید پڑھیے

کنگنا رناوت نے فلم بنانے کیلئے اپنی جائیداد گروی رکھ دی

 بھارتی مشہور اداکارہ نے فلم بنانے کیلئے اپنی جائیداد گروی رکھنے کا انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے  بطور ڈائریکٹر اپنی پہلی فلم ‘ایمرجنسی ‘ کے حوالے سے کچھ انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمر جسنی فلم سے کنگنا رناوت بحیثیت←  مزید پڑھیے

ایران : فٹ بال اکیڈمی کے کوچز کی 15 کھلاڑیوں سے جنسی زیادتی

ایران میں فٹ بال اکیڈمی کے کوچز نے 15 نوعمر کھلاڑیوں کو جنسی زیادتی کانشانہ بنا ڈالا، ملک بھر میں شدید احتجاج ۔ اعلی سطحی کمیٹی نے تحقیقات شروع کردی۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر کھیل حمید سجادی کی جانب←  مزید پڑھیے

مسجدِ اقصیٰ پر انتہا پسند یہودیوں نے دھاوا بول دیا

مسجد الاقصی پر دھاوا بولنے والے جنونی یہودی آباد کاروں نے مسجد پر اسرائیلی پرچم لہرایا اور مذہبی رسومات ادا کیں۔ انتہاپسند تنظیموں نے شر انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں ذبیح کی اجازت دینے کا مطالبہ کردیا۔←  مزید پڑھیے

امریکہ: شہریوں کو کورونا کی ایک اور بوسٹر ڈوز لگوانی پڑے گی

امریکا کے یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے بالغوں کے لیے ایک اور کورونا ویکسین لگوانے کی تجویز پیش کردی ۔ ایف ڈی اے کی تجویز کے مطابق، کچھ چھوٹے بچوں اور بڑے بالغوں کو قوت←  مزید پڑھیے

ملک گیرمظاہرے،ایران پر عالمی پابندیوں کا سلسلہ دراز

نوجوان لڑکی مھسا امینی کی پولیس کے زیر حراست ہلاکت پر ہونے والے ملک گیر مظاہروں کو طاقت سے کچلنے کا الزام عائد کرتے ہوئے امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ رپورٹ کے مطابق←  مزید پڑھیے

لبنان : سابق وزیراعظم پر فردِ جرم عائد

2020 میں بیروت میں ہونیوالے دھماکوں کے معاملے پر لبنان کے سابق وزیراعظم پر فرد جرم عائد کردی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر 2020 میں دھماکے ہوئے تھے جس میں سابق وزیراعظم حسن دیاب←  مزید پڑھیے

عوام سے مزید بچے پیدا کرنیکی اپیل

جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا نے جاپان میں شرح پیدائش میں ڈرامائی کمی پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ یہی وقت ہے کہ ملک کی کم ہوتی آبادی پر قابو پانے کی خاطر←  مزید پڑھیے

نورا اور جیکولین کے حوالے سے نئے انکشافات

اربوں روپے کی بھتہ خوری کے مرکزی ملزم سکیش چندر شیکھر نے نورا فتیحی اور جیکولین فرنینڈس کے حوالے سے مزید انکشافات کئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق سکیش نے اپنے وکلاء اننت ملک اور اے کے سنگھ کے ذریعے جاری ایک←  مزید پڑھیے

سویڈن میں قران پاک کی بے حرمتی :عالم اسلام کا شدید غم و غصے کا اظہار

سویڈن میں قران پاک کی بے حرمتی پر عالم اسلام میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ترک وزیر خارجہ نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا←  مزید پڑھیے

یکم رجب 24 جنوری بروز منگل کو ہو گی

ملک میں رجب المرجب 1444 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ اس ضمن میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت رجب کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس وزارت مذہبی امور کوہسار←  مزید پڑھیے

محسن نقوی پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ مقرر

لاہور: الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کو پنجاب کا نگراں وزیراعلیٰ مقرر کردیا ہے.←  مزید پڑھیے

نگران وزیراعلیٰ کے پی کے نے چارج سنبھال لیا

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے چارج سنبھالتے ہی اعلان کیا ہے کہ وفاقی حکومت کے ساتھ خیبر پختونخوا کے بقایاجات کا مسئلہ بھی اٹھائیں گے ، این ایف سی، این ایچ پی اور ضم اضلاع کے←  مزید پڑھیے

پہلا روزہ کب ہوگا ؟ماہرین فلکیات نے بتادیا

رمضان المبارک 2023 کے بابرکت مہینے کے پہلے دن کا دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو انتظار ہے، کیونکہ اس مہینے میں اجر وثواب کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین فلکیات نے ماہ رمضان کی تاریخ کی پیشن گوئی کردی←  مزید پڑھیے