• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مردم شماری کے لیے یکم مارچ سے یکم اپریل تک کی تاریخ مقرر

مردم شماری کے لیے یکم مارچ سے یکم اپریل تک کی تاریخ مقرر

ملک بھر میں ساتویں مردم شماری یکم فروری کی بجائے یکم مارچ سے یکم اپریل تک ہو گی۔

ترجمان ادارہ شماریات محمد سرور گوندل نے ہم نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملک بھرمیں ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری یکم مارچ سے شروع ہو گی جو یکم اپریل تک جاری رہے گی۔

انہوں نے بتایا کہ مردم شماری کا نتیجہ 30 اپریل کو جاری کیا جائے گا۔

حکومت 31 دسمبر سے قبل نئی مردم شماری کے نتائج جاری کرے، الیکشن کمیشن

Advertisements
julia rana solicitors

ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق ہر شمار کنندہ کوعلاقے میں دو بلاک دیئےجائیں گے،ایک بلاک پہلے 15 دن میں اور دوسرا دوسرے 15 روز میں مکمل کیا جائے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply