• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سندھ: نالوں کی صفائی کیلئے 52 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری

سندھ: نالوں کی صفائی کیلئے 52 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری

سندھ کابینہ نے نالوں کی صفائی کے لیے 52 کروڑ 50 لاکھ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق فنڈز آنے والے مون سون سیزن کے پیش نظر جاری کیے گئے ہیں۔

حکم امتناع معطل، سپریم کورٹ کا کراچی کے نالوں پر تجاوزات ختم کرنے کا حکم

Advertisements
julia rana solicitors london

خیال رہے کہ گزشتہ سال بھی سندھ حکومت نے نالوں کی صفائی کے لیے 50 کروڑ روپے جاری کئے تھے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply