• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • امریکہ: شہریوں کو کورونا کی ایک اور بوسٹر ڈوز لگوانی پڑے گی

امریکہ: شہریوں کو کورونا کی ایک اور بوسٹر ڈوز لگوانی پڑے گی

امریکا کے یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے بالغوں کے لیے ایک اور کورونا ویکسین لگوانے کی تجویز پیش کردی ۔

ایف ڈی اے کی تجویز کے مطابق، کچھ چھوٹے بچوں اور بڑے بالغوں کو قوت مدافعت کے لیے دو ویکسین لینے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ فی الحال، زیادہ تر امریکیوں کو پہلے کئی ہفتوں کے بعد کووڈ-19 ویکسین کی دو خوراکیں دی گئیں، اس کے کئی ماہ بعد ایک بوسٹر شاٹ دیا گیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

ایف ڈی اے کا کہنا ہے کہ پینل ویکسین اسٹرین سلیکشن سفارشات کے لیے ایک موسمی انفلوئنزا ویکسین کی طرز پر طریق کار طے کرے گا ۔۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply