پہلا روزہ کب ہوگا ؟ماہرین فلکیات نے بتادیا

رمضان المبارک 2023 کے بابرکت مہینے کے پہلے دن کا دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو انتظار ہے، کیونکہ اس مہینے میں اجر وثواب کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ماہرین فلکیات نے ماہ رمضان کی تاریخ کی پیشن گوئی کردی ہے ۔ماہرین فلکیات کے مطابق اس سال رمضان کا مہینہ مارچ اور اپریل 2023 میں ہوگا، سعودی عرب میں رمضان المبارک 1444-2023 کا چاند 29 شعبان 1444 بروز منگل کو نظر آئے گا۔ماہرین فلکیات نے بتایا کہ ماہ شعبان 30 دنوں کا ہوگا

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply