• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ہری مرچ جلد کے تحفظ اور مدافعتی نظام کیلئے فائدہ مند

ہری مرچ جلد کے تحفظ اور مدافعتی نظام کیلئے فائدہ مند

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ہری مرچ میں پائے جانے والے قدرتی اجزا آنکھوں کے تحفظ ، انسانی جسم کے مدافعتی نظام کے استحکام، کھانسی اور پھیپھڑوں کے سرطان سے تحفظ فراہم کرتے ہیں، ہری مرچ بڑھتی عمر کے اثرات کو زائل کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے کےونکہ اس میں وٹامن سی، اے، بی 6، آئرن ، کاپر، پوٹاشیم سمیت پروٹین اور کاربوہائیڈریٹ پائے جاتے ہیں، ہری مرچ کے استعمال سے آنکھوں کے تحفظ سمیت بینائی کو بہتر بنایا جاسکتا ہے جبکہ یہ جلد کے تحفظ اور انسانی جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بھی بناتی ہے ، اس کے علاوہ بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرنے اور انسانی جسم میں موجود زہر یلے مادوں کو بھی کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں، ہری مرچ انسان کیلئے قدرت کا بہترین تحفہ ہے اور اس میں پائے جانے والے قدرتی اجزا انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply