بھارتی اداکارہ کی 10 ویں شادی، تصاویر وائرل
بھارت کی ٹی وی اداکارہ نے 10 ویں بار شادی کرلی۔ جس کی تصاویر اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔ تاہم یہ ان کی حقیقی زندگی کی شادی نہیں بلکہ بھارتی ٹی وی سیریل میں← مزید پڑھیے
