چینی ترقیاتی بینک , پاکستان کو آئندہ ہفتے70 کروڑ ڈالر دے گا
پاکستان کیلئے معاشی میدان سے اچھی خبر آگئی۔ اہم دوست ملک نے ڈالروں کی برسات کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی ہے۔ جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ چینی ترقیاتی بینک سے پاکستان کو 70کروڑ ڈالر← مزید پڑھیے
