چودھری شجاعت نے پرویز الٰہی کی پارٹی رکنیت ختم کرکے انہیں عہدے سے برخاست کردیا۔
تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت حسین نے 16جنوری کو پرویز الٰہی کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا ۔ پرویزالٰہی کو 26جنوری کو لاہور میں اجلاس بلانے پر بھی نوٹس دے دیا گیا ۔
Advertisements

پرویز الٰہی کے تمام عہدے اور ان کےمقرر کردہ لوگوں کےبھی پارٹی عہدے واپس لےلئے گئے جبکہ چودھری شجاعت نے پرویز الٰہی کو آئندہ مسلم لیگ ق کا نام استعمال کرنے سے بھی روک دیا ۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں