عمران خان کا عدالت پیشی کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام

سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے گزشتہ روز عدالت میں پیش ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر بیان جاری کر دیا۔

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ میں تمام لوگوں خاص طور پر وکلاء کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو کل بڑی تعداد میں باہر نکلے۔

عمران خان نے گزشتہ روز حمایت کرنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

تحریکِ انصاف کے چیئرمین نے اپنے پیغام کے ساتھ اپنے عدالت پہنچنے کے سفر کی ویڈیوز بھی شیئر کی ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

واضح رہے کہ گزشتہ روز عمران خان لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوئے تھے جہاں ان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کر لی گئی تھی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply