• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کی گرفتاری کی مخالفت کردی

وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کی گرفتاری کی مخالفت کردی

وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کی مخالفت کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کا ابھی موقع نہیں۔

ذرائع کے  مسلم لیگ ن میں عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے دو گروپ ہیں۔ ایک گروپ جو مریم نواز، رانا ثناء اللہ اور دیگر افراد پر مشتمل ہے وہ چاہتا ہے کہ عمران خان کو فوری گرفتار کرلیا جائے اس گروپ نے نواز شریف کو بھی راضی کرلیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسرے گروپ جس میں وزیر اعظم شہباز شریف، شاہد خاقان عباسی اور دیگر شامل ہیں کا کہنا ہے ابھی عمران خان کی گرفتاری کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

  • julia rana solicitors london
  • julia rana solicitors
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply