3دہائیوں سے جیل کاٹنے والے قیدیوں کی زندگی کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا
صوبہ پنجاب کی 23 جیلوں میں سزائے موت کے 890 قیدیوں کی 23 سال گزرنے کے باوجود زندگیوں کے فیصلے نہ ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں 105 قیدیوں کی اپیلیں سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں← مزید پڑھیے
