• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ماہِ محرم : سندھ کے 143 علما و ذاکرین کے بیانات اور سفر پر پابندی عائد

ماہِ محرم : سندھ کے 143 علما و ذاکرین کے بیانات اور سفر پر پابندی عائد

محرم الحرام میں سندھ کے 143 علماء کرام اور ذاکرین کے بیانات اور سفر پر پابندی عائد کر دی گئی۔

اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 60 روز کے لیے عائد پابندی کا اطلاق فوری ہو گا۔

محکمۂ داخلہ کے مطابق آئی جی کی سفارش پر 13 اضلاع کے 143 علماء کرام اور ذاکرین کی تقاریر اور سفر پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

محکمۂ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتِ حال کے پیش نظر علماء کرام اور ذاکرین پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply