روس کا یوکرین پر حملہ؛29 شہری ہلاک

روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر بڑا حملہ کیا ہے۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روس کے میزائل حملوں میں 29 شہری ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں۔

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے بیان میں کہا ہے کہ روس نے 40 سے زیادہ میزائل حملے کیے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ روسی حملوں میں کیف کے چلڈرن اسپتال کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

زیلنسکی نے کہاکہ روس نے کمرشل اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔

دوسری جانب سے روسی وزارت دفاع کی جانب سے یوکرین میں دفاعی صنعتوں اور ایوی ایشن بیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

julia rana solicitors london

واضح رہے کہ گزشتہ روز یوکرین نے روس کے اسلحہ گودام کو نشانہ بنایا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply