• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • برطانوی نومنتخب وزیراعظم کا نیتن یاہو کو غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے کیلئے فون

برطانوی نومنتخب وزیراعظم کا نیتن یاہو کو غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے کیلئے فون

نومنتخب برطانوی وزیراعظم سر کئیراسٹارمر نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔

برطانوی وزیراعظم نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوسے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ برطانوی وزیراعظم نےغزہ جنگ بندی اور دو ریاستی حل کی ضرورت پر زور دیا۔

برطانوی وزیراعظم نے نیتن یاہو سے غزہ اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے تمام فریقین کواحتیاط سے کام لینے کا مشورہ اور غزہ میں فوری جنگ بندی مطالبہ کیا۔

برطانوی وزیراعظم نے فلسطینی صدر سے بھی ٹیلیفون پر بات کی اور فلسطین کی بین الاقوامی قانونی حیثیت کا یقین دلایا۔

Advertisements
julia rana solicitors

اس حوالے سے برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ امن و عمل کا راستہ فلسطینیوں کا ناقابل تردید حق ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply