گھوڑے اور گدھے کے گوشت پر مصر میں تنازع، جامعۃ الازہر کا جواب
قاہرہ: مصر میں ایک صحافی نے جب یہ سوال کیا کہ ہم مصری گھوڑے اور گدھے کا گوشت کیوں نہیں کھاتے؟ جب کہ میری معلومات کے مطابق ان کا گوشت کھانے پر کوئی مذہبی اعتراض بھی موجود نہیں ہے تو← مزید پڑھیے
