توشہ خانہ کیس میں بھی عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
توشہ کیس میں اہم پیشرفت، عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئےعمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے سنایا۔یہ فیصلہ آج صبح محفوظ کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل← مزید پڑھیے
