• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیے گئے

قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیے گئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیے ہیں، اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعلامیے کے تحت صوبہ خیبرپختونخوا کی قومی اسمبلی کی 24، اسلام آباد کی 3 اور بلوچستان کی ایک نشست پر ضمنی انتخابات ملتوی کیے گئے ہیں۔

اس حوالے سے الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سندھ کے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں بھی ضمنی انتخابات ملتوی کردیے گئے ہیں، الیکشن کمیشن کے مطابق عدالتی فیصلوں کی روشنی میں ضمنی انتخابات ملتوی کیے گئے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

واضح رہے کہ ضمنی انتخابات 16 اور 19 مارچ کو شیڈول تھے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply