خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پاکستانیوں کو ایرانی پٹرول کی فروخت کی اجازت مل گئی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں ایرانی پیٹرول کی فروخت کی اجازت دیدی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے آئی بلوچستان کو پٹرول کی فروخت کیخلاف کریک←  مزید پڑھیے

جانی ڈیپ کاہتک عزت کیس میں ملنے والا جرمانہ عطیہ کرنےکا فیصلہ

ہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ نے ہتک عزت کیس میں سابقہ اہلیہ اداکارہ امبر ہرڈ سے جرمانے میں ملنے والے 1 ملین ڈالرز عطیہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نے جرمانے میں←  مزید پڑھیے

رواں برس اگست میں بنگلہ دیش کے برکس رکن بننے کا امکان

بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ عبدالمومن کا کہنا ہے کہ رواں برس اگست میں بنگلہ دیش کے برکس رکن بننے کا امکان ہے۔ وزیر خارجہ میڈیا نمائندگان کو وزیراعظم حسینہ واجد اور جنوبی افریقا کے صدر رامافوسا کی ملاقات کے←  مزید پڑھیے

امریکی سینیٹ کی پہلی مسلمان خاتون کو فیڈرل جج مقرر کرنے کی توثیق

امریکی سینیٹ نے پہلی مسلمان خاتون نصرت جہاں چوہدری کو فیڈرل جج مقرر کرنے کی توثیق کردی۔ رپورٹ کے مطابق نصرت جہاں چوہدری کی نیو یارک میں وفاقی جج کے طور پر تقرری امریکی مسلم کمیونٹی کے لیے خوشی کی بات ہے۔ امریکی گروپوں نے سینیٹ سے وفاقی←  مزید پڑھیے

نوازشریف اور جہانگیر ترین کیلئے خوشخبری،نااہلی کی مدت 5 سال ہوگی،بل منظور

سینیٹ میں آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی سے متعلق اہم بل کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا،سینیٹر دلاور خان نے کہا کہ یہ ترمیم آج ہی پاس ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق بل میں کہا←  مزید پڑھیے

پاکستان آرمی کی انٹرنیشنل پیس سٹکنگ مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

 پاکستان آرمی نے برطانیہ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے  انٹرنیشنل پیس سٹکنگ مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے- رپورٹ کے مطابق رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ کا کہنا ہے کہ نظم و ضبط اورملٹری ڈرل کے حوالے سے پاکستان آرمی ایک منفرد مقام رکھتی ہے.←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کونسلرز نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے کونسلرز نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کے سابق ناظم شبیر حسین نے دیگرارکان کے ساتھ پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس میں کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی←  مزید پڑھیے

عمر رسیدہ افراد میں جنسی اطمینان صرف صحت سے کہیں زیادہ اہم ہے

پی ایل او ایس میں شائع ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق عمر رسیدہ افراد میں جنسی تسکین کے لیے صحت کے ساتھ ساتھ بات چیت اور خوشگوار تعلقات قائم رکھنا بھی  اہم ہے۔ تعلقات کو برقرار رکھنے ، خود←  مزید پڑھیے

بپرجوئے طوفان: پاکستان،انڈیا میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کی نقل مکانی

پاکستان اور بھارت میں بپرجوئے طوفان کی وجہ سے نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ طوفان کراچی کے بندرگاہی شہر سمیت ملک کے جنوبی حصوں←  مزید پڑھیے

کتنے ملین امریکی کورونا سے ذائقے اور سونگھنے کی حس سے محروم ہوچکے ہیں؟

کورونا وائرس کی بیماری کا سامنا کرنے والے 20 ملین سے زیادہ امریکی سونگھنے اور ذائقے کی حس کھو چکے ہیں۔ ہیلتھ ڈے کی خبر کے مطابق دی لارینگوسکوپ میگزین میں شائع ہونے والی تحقیق کے دائرہ کار میں تقریباً←  مزید پڑھیے

زبردستی رس گلا کھلانا مہنگا پڑگیا،دلہن نے دلہے کی دھلائی کردی

 کسی کی شادی کا دن اس کیلئے بہت یادگار ہوتا ہے۔ جس کی حسین یادیں ساری زندگی اس کے ساتھ رہتی ہیں۔ لیکن یہ کبھی کبھار کسی ناخوشگوار واقعہ کی وجہ سے انتہائی تلخ بھی ہوسکتی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق←  مزید پڑھیے

میری محبت صرف فواد خان ہیں ؛بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کا اعتراف

:بھارت کی خوبرو پنجابی اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان کے معروف اداکار فواد خان کی محبت میں ایک مرتبہ پھر گرفتار ہونے کا اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کےمطابق بھارت کی پنجابی فلموں کی اداکارہ سونم باجوہ کے حالیہ انٹرویو کا←  مزید پڑھیے

مجھے کوئی مل گیا ہے جو بہت اچھا انسان ہے ،راکھی ساونت

بالی ووڈ کی مشہور ڈانسر اور متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے ایک بار پھر کسی کے عشق میں مبتلا ہونے کا اشارہ دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق راکھی ساونت دبئی میں طویل قیام کے بعد دو روز قبل ممبئی واپس پہنچیں←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں مزدوروں کے دھوپ میں کام کرنے پر پابندی لگا دی گئی

سعودی عرب میں شدید گرمی کے موسم میں مزدوروں پر دن کے اڑھائی گھنٹے تک دھوپ میں کام کرنے پر پابندی لگا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی جانب←  مزید پڑھیے

شیل نے پاکستان میں اپنا کاروبار بند کرنیکا کا فیصلہ کیوں کیا؟

امریکی کمپنی شیل پٹرولیم نے پاکستان سے جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے شیئر فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کمپنی شیل پٹرولیم نے پاکستان سے جانے کا فیصلہ کر لیا اور اپنے شیئر فروخت کرنے کا اعلان←  مزید پڑھیے

سمندری طوفان کی انوکھی رپورٹنگ ،رپورٹر کی ویڈیو وائرل

سمندری طوفان بائپر جوائے کی رپورٹنگ کے دوران بدین سے رپورٹر کی پانی میں کود کر انوکھی رپورٹنگ وائرل ہوگئی۔ بدین سےرپورٹر   نے پہلے ناظرین کو طوفان بائپرجوائے کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا اور بتایا کہ پانی کی لہریں←  مزید پڑھیے

حیدرآبادکے بِلا مقابلہ منتخب میئر اور ڈپٹی میئرکا تعلق کس پارٹی سے ؟؟

صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ، نو منتخب میئر اور ڈپٹی میئر کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کےمطابق کاشف شورو حیدرآباد کے مئیر←  مزید پڑھیے

اگر طوفان ٹکرایا تو کیا ہوگا؟ ،چیف میٹرولوجسٹ نے بتادیا

چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز نے طوفان ٹکرانے کے بعد طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کانجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سمندری طوفان نے اپنا رخ شمال مشرق کی جانب کرلیا۔طوفان کراچی کے جنوب←  مزید پڑھیے

سمندری طوفان ،شہریوں کی آگاہی کیلئے مساجد میں اعلان

سمندری طوفان بائپر جوائے کے باعث بارشوں میں احتیاطی تدابیرکیا ہونی چاہیے؟مساجد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اعلانات کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی مساجد میں اعلانات کئے جارہے ہیں کہ سمندری طوفان کے باعث طوفانی بارشیں متوقع←  مزید پڑھیے

اماراتی خلا باز نے خلا سے بپر جوائے کی ویڈیو شیئر کر دی

متحدہ عرب امارات کے خلاباز سلطان النیادی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) سے سمندری طوفان بپر جوائے کی ویڈیو شیئر کر دی۔  اماراتی خلاباز سلطان النیادی اس وقت بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن میں ناسا کے 6 ماہ←  مزید پڑھیے