• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • امریکی سینیٹ کی پہلی مسلمان خاتون کو فیڈرل جج مقرر کرنے کی توثیق

امریکی سینیٹ کی پہلی مسلمان خاتون کو فیڈرل جج مقرر کرنے کی توثیق

امریکی سینیٹ نے پہلی مسلمان خاتون نصرت جہاں چوہدری کو فیڈرل جج مقرر کرنے کی توثیق کردی۔

 

واضح  رہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے نصرت جہاں چوہدری کو جنوری 2022 میں نامزد کیا تھا۔ سماجی انصاف، شہری آزادی اور مسلم حقوق کے متعدد گروپوں نے ان کی نامزدگی کی حمایت کی تھی۔ امریکی سینیٹ نے جمعرات کو نصرت جہاں کی تقرری کی توثیق کے لیے ووٹ دیا اور وہ نیو یارک کے مشرقی ضلع کے لیے امریکی ڈسٹرکٹ کورٹ کی وفاقی جج کے طور پر خدمات انجام دیں گی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

امریکا میں قائم گروپ مسلم ایڈووکیسی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر عمر فرح نے اپنے بیان میں کہا کہ نصرت چوہدری نے اپنے کیریئر میں اس بات کو یقینی بنایا کہ قانونی نظام کے ذریعہ تمام لوگوں کے ساتھ منصفانہ سلوک کیا جائے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply