خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بپر جوائے سمندری طوفان کے باعث نقل مکانی کرنے والوں کی واپسی

بپر جوائےکے خطرے کے پیش نظر کیٹی بندر، بدین اور سجاول کے ساحلی علاقوں سے نقل مکانی کرنے والے لوگوں کی گھروں کو واپسی شروع ہوگئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر ٹھٹہ کے مطابق کیٹی بندرسمیت دیگرعلاقوں سے 23 ہزار افراد کا←  مزید پڑھیے

پاکستان کوتیل کی خریداری میں کوئی خصوصی رعایت نہیں دی،روس

روس نے کہاہے کہ پاکستان کو تیل کی خریداری میں کوئی خصوصی رعایت نہیں دی۔ ایک امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس نے کہا ہے کہ اس نے پاکستان کو تیل برآمد کرنا شروع کردیا ہے اور اس←  مزید پڑھیے

باپ سےمحبت کے اظہارکا عالمی دن آج منایاجارہاہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں والد سے محبت کے اظہار کیلئے ورلڈ فادرز ڈے آج 18جون کو منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہر سال جون کے تیسرے اتوار کو اس دن کے منانے کا مقصد والد کی عظمت، عزت←  مزید پڑھیے

کس اسلامی ملک میں عورتیں طلاق ملنے پر جشن مناتی ہیں ؟

طلاق کو ہمارے معاشرے میں برا سمجھا جاتا ہے پر دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں خواتین کی طلاق پر خوشی منائی جاتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق افریقی ملک موریطانیہ میں منفرد رواج ہے کہ خاتون کی طلاق←  مزید پڑھیے

62 سالہ خاتون اور 26 سالہ جوان لڑکے کی محبت کی شادی

ملائیشیا میں ایک 62 سالہ خاتون کی 28 سالہ لڑکے سے شادی کے بعد اس جوڑے کو ٹک ٹاک پر بھرپور پذیرائی مل رہی ہے ۔ رقیہ سامت نامی خاتون اور سبحان محمد امین 2021 میں ٹک ٹاک پر پہلی←  مزید پڑھیے

انوکھا اظہارِ محبت؛بیٹے نے ماں کی یاد میں تاج محل بنوا دیا

بھارت میں بیٹے نے ماں سے محبت کے اظہار کیلئے ان کی یاد میں تاج محل جیسی عمارت بنوا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی کے علاقے تھرووارور میں کاروباری شخصیت شیخ داؤد نے اپنی←  مزید پڑھیے

کتوں کی فیملی پلاننگ پر 75 کروڑ کس حکومت نے خرچ کیے؟

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ کتوں کی نسل کشی پر 75 کروڑ روپے لگا دیے کتے بھی پریشان ہیں اتنی رقم کہاں گئی۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایم کیو←  مزید پڑھیے

پاکستان میں پہلی بار آن لائن ایئر ٹیکسی سروس کا کل 18 جون سے آغاز ہوگا

پاکستان میں پہلی بار آن لائن ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز اٹھارہ جون سے ہوگا،ملک کے نو ایئر پورٹس سمیت پرائیوٹ ائیرپورٹ پر بھی سروس میسر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی بار آن لائن ایئر ٹیکسی سروس کا←  مزید پڑھیے

فلسطینی صدر نے مسلمانوں سے متعلق پالیسی کو چین کا اندرونی معاملہ قرار دیدیا

خود پر پڑی تو بلبلانے لگے ، ہم پر پڑی تو کھلکھلانے لگے ! مسلمانوں سے متعلق پالیسی چین کا اندرونی معاملہ ہے ، فلسطینی صدر فلسطینی رہنما محمود عباس نے جمعہ کو چین کا چار روزہ دورہ مکمل کیا←  مزید پڑھیے

سمندری طوفان بیر جوائے ڈپریشن میں تبدیل

سمندری طوفان بیر جوائے ڈپریشن میں تبدیل ہو گیا ، راجستھان بھارت کے اوپر کم دباؤ والے علاقے میں سسٹم مزید کمزورہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ (این ڈی ایم ) کی جانب سے بیان←  مزید پڑھیے

مسلمان لڑکی کو بھگا کرشادی کرنیوالے کو 11 ہزار دینگے، ہندو انتہاپسند تنظیم

  بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے جبل پور شہر کے ایک ہندو انتہا پسند جماعت  ہندو دھرم سینا  نے اعلان کیا ہے کہ اگر کوئی ہندو نوجوان کسی مسلم لڑکی  کو بھگا کر اس کے ساتھ شادی کرتا ہے تو←  مزید پڑھیے

نوجوان نے روبکس کیوب 3.13سیکنڈ میں حل کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

21 سالہ نوجوان نے روبکس کیوب کو حیرت انگیز طور پر 3.13 سیکنڈ میں حل کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ میکس پارک کو گزشتہ ہفتے 3×3 روبکس کیوب کو صرف←  مزید پڑھیے

پریانیکا چوپڑا کی بیٹی کے پرس کی قیمت آپ کے ہوش اُڑا دے گی

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ہالی ووڈ گلوکار نک جونس کی بیٹی مالتی میری چوپڑا جوناس کے پرس کی قیمت جان کرصارفین کے ہوش اڑ گئے۔ انسٹاگرام پر اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ہمراہ پکنک←  مزید پڑھیے

بیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کی تنصیب ، صدر کا بڑا اعلان

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نےبیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کی تنصیب کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر نے کہا کہ بیلاروس میں ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی تعیناتی آئندہ ماہ 7 یا 8 جولائی سے شروع کر دیں گے، سوویت←  مزید پڑھیے

موٹروے مبینہ زیادتی، خاتون نے اپنا بیان بدل لیا

2روز قبل سیالکوٹ لاہور موٹروے پر خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے میں متاثرہ خاتون نے بیان بدل لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کے الزام پر موٹروے پولیس افسر کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے←  مزید پڑھیے

یونان: کشتی ڈوبنے سے لاپتہ 43 افراد کا تعلق آزاد کشمیر سے تھا

یونان میں چند روز قبل کشتی ڈوبنے کے افسوسناک واقعے میں 79 افراد ہلاک ہوئے، واقعے میں لاپتہ ہونے والے 43 افراد کا تعلق آزاد جموں کشمیر کے مختلف علاقوں سے ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کشتی ڈوبنے سے لاپتہ←  مزید پڑھیے

کراچی میں سورج کاپارہ ہائی ہونےلگا،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

کراچی میں بائپرجوائےطوفان کےبعدسورج کاپارہ ہائی ہونےلگا،محکمہ موسمیات نے الرٹ کردیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی میں آج موسم جزوی طورپرابرآلود،گرم اورمرطوب رہےگا،شہر قائدمیں صبح سویرےپارہ31ڈگری سینٹی گریڈتک پہنچ گیا،شہرکازیادہ سےزیادہ درجہ حرارت33سے34ڈگری سینٹی گریڈتک جانےکاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق شہرمیں←  مزید پڑھیے

پیدل سفر کر کے مکہ پہنچنے والے پاکستانی نوجوان کو حج ویزہ دیدیا گیا

اوکاڑہ سے 5400 کلو میٹر کا سفر پیدل طے کر کے مکہ مکرمہ پہنچنے والے نوجوان کو حج ویزہ مل گیا۔ عثمان ارشد نے پاکستان سے سعودی عرب کا سفر 6 ماہ 13 دن میں طے کیا۔ ‎عثمان ارشد بلوچستان،←  مزید پڑھیے

بل گیٹس ‘دیرینہ دوست’ ہیں ،چینی صدر جِن پِنگ

چین کے صدر شی جِن پِنگ نے بِل گیٹس کو ’دیرینہ دوست‘ قرار دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ مل کر چین اور امریکہ دونوں کے لیے سود مند سرگرمیوں کا آغاز کرسکتے ہیں۔ خبر رساں←  مزید پڑھیے

شہبازشریف بلامقابلہ ن لیگ کے صدر ،مریم نوازچیف آرگنائزر،سینئرنائب صدر منتخب

وزیراعظم شہبازشریف بلامقابلہ مسلم لیگ ن کے صدر اور مریم نواز بلامقابلہ چیف آرگنائزراور سینئرنائب صدر منتخب ہو گئیں۔ مسلم لیگ ن کے انٹرپارٹی الیکشن کے تحت مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوا جس←  مزید پڑھیے