• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پریانیکا چوپڑا کی بیٹی کے پرس کی قیمت آپ کے ہوش اُڑا دے گی

پریانیکا چوپڑا کی بیٹی کے پرس کی قیمت آپ کے ہوش اُڑا دے گی

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ہالی ووڈ گلوکار نک جونس کی بیٹی مالتی میری چوپڑا جوناس کے پرس کی قیمت جان کرصارفین کے ہوش اڑ گئے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ہمراہ پکنک سے چند تصاویر شیئر کیں تو سوشل میڈیا صارفین کی نظرین ان کی بیٹی کی ایک تصویر پر جا ٹھہری۔

تصویر میں مالتی میری کا چہرہ تو دکھائی نہیں دے رہا تاہم اس میں ان کا سائڈ پوز دیکھا جاسکتا ہے اس کے علاوہ ننھی مالتی میری کے ہاتھوں میں ایک کتاب اور ایک پرس بھی موجود ہے۔مالتی میری کی اس تصویر میں نظر آنے والے پیسٹل گرین کراس باڈی بیگ نے فوراً سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔

یہ بیگ معروف بین الاقوامی برانڈ ’بلغاری‘ کا ہے جس کی قیمت 2.45 لاکھ بھارتی روپے ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے اگلے جنم میں مالتی میری بننے کی خواہش کا اظہار کر رہے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply