• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پیدل سفر کر کے مکہ پہنچنے والے پاکستانی نوجوان کو حج ویزہ دیدیا گیا

پیدل سفر کر کے مکہ پہنچنے والے پاکستانی نوجوان کو حج ویزہ دیدیا گیا

اوکاڑہ سے 5400 کلو میٹر کا سفر پیدل طے کر کے مکہ مکرمہ پہنچنے والے نوجوان کو حج ویزہ مل گیا۔

عثمان ارشد نے پاکستان سے سعودی عرب کا سفر 6 ماہ 13 دن میں طے کیا۔ ‎عثمان ارشد بلوچستان، ایران، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے راستے سعودی عرب پہنچے ہیں، ‎پاکستانی نوجوان نے پاؤں میں چھالوں کے باوجود سر زمین حجاز کیلئے سفر جاری رکھا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

‎جب عثمان ارشد سعودی عرب پہنچے تو ان کے پاس حج کا ویزہ نہیں بلکہ عمرے کا ویزہ تھا جس کے بعد پاکستان حج مشن کی کوششوں سے عثمان ارشد کو حج کا ویزا مل گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply