• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کراچی میں سورج کاپارہ ہائی ہونےلگا،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

کراچی میں سورج کاپارہ ہائی ہونےلگا،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

کراچی میں بائپرجوائےطوفان کےبعدسورج کاپارہ ہائی ہونےلگا،محکمہ موسمیات نے الرٹ کردیا۔

محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی میں آج موسم جزوی طورپرابرآلود،گرم اورمرطوب رہےگا،شہر قائدمیں صبح سویرےپارہ31ڈگری سینٹی گریڈتک پہنچ گیا،شہرکازیادہ سےزیادہ درجہ حرارت33سے34ڈگری سینٹی گریڈتک جانےکاامکان ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

محکمہ موسمیات کےمطابق شہرمیں ہوامیں نمی کاتناسب74فیصداوررفتار8نارٹیکل مائل ہے،شہرمیں ہواشمال مغرب کی سمت سےچل رہی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply