باپ سےمحبت کے اظہارکا عالمی دن آج منایاجارہاہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں والد سے محبت کے اظہار کیلئے ورلڈ فادرز ڈے آج 18جون کو منایا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہر سال جون کے تیسرے اتوار کو اس دن کے منانے کا مقصد والد کی عظمت، عزت و وقار کا اعتراف اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔اس حوالے سے ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیراہتمام سیمینارز اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مقررین والد کے مقام و مرتبے اور عظمت کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کریں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors

اس دن کے موقع پر بچے اپنے والد کو کارڈز، پھول اور تحائف پیش کریں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply