خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ایک اور سکھ رہنما کا قتل ، کینیڈا میں بھارت کی ویزہ سروس غیر معینہ مدت کیلئے بندکردی گئی

 کینیڈا میں  ایک اور سکھ علیحدگی پسند رہنما سکھدول سنگھ عرف سکھا ڈونیکے قتل ، کینیڈا میں بھارت کی ویزا سروس غیر معینہ مدت کےلئے بند  جبکہ  بھارت میں کینیڈین سفارتکاروں کے لئے اضافی سکیورٹی طلب کرلی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سکھدول سنگھ  کو کینیڈا کے شہر ونی پگ میں گولی←  مزید پڑھیے

راہل گاندھی قلی بن کر مسافروں کا بوجھ اٹھانے لگے

 بھارت جوڑو یاترا، راہل گاندھی ریلوے اسٹیشن پہنچ گئے ، قلیوں سے ملاقات ، بیج لگا کر مسافروں کا بوجھ بھی ڈھویا۔  کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی بھارت جوڑو یاترا کے بعد سے زندگی کے ہر شعبہ حیات سے←  مزید پڑھیے

سابق بھارتی میجر کی کینیڈین وزیر اعظم کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

سابق بھارتی میجر گورو آریا نے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو کینڈا میں چلنے والی خالصتان تحریک پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دے ڈالیں۔ رپورٹ کے مطابق سابق بھارتی میجر گورو آریا کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے←  مزید پڑھیے

صحافی برادری فیس بک اور انسٹاگرام کے بائیکاٹ کی مہم کیوں چلا رہی ہے؟

صحافیوں نے انسٹاگرام اور فیس بک کے بائیکاٹ پر زور دیا ہے۔ کینیڈین صوبے کیوبیک میں صحافی اور تعلقات عامہ کی فیڈریشنز عوام سے مطالبہ کر رہی ہیں کہ وہ کینیڈا میں خبروں کے اشتراک پر کمپنی کی پابندی پر←  مزید پڑھیے

آپ کو وٹس ایپ چینل بنانے کا طریقہ معلوم ہے؟

دنیا بھر میں بے حد مقبول موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر ’واٹس ایپ چینل‘ شروع کیا ہے، اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنے اپ ڈیٹس شیئر کر سکتے اور فالوورز کے ساتھ براہ راست رابطے میں آسانی←  مزید پڑھیے

پاکستانی آئی ٹی اور بینکنگ سیکٹر میں بھارتی مصنوعات کااستعمال ،

پاکستانی آئی ٹی انڈسٹری، فن ٹیک اور بینکنگ سیکٹر میں بھارتی مصنوعات کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے آئی ٹی سیکٹر میں براہ راست بھارتی مداخلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ تفصیلات←  مزید پڑھیے

نکمے نوجوانوں کی عالمی فہرست جاری، پاکستانی پہلے نمبر پر

برطانیہ میں نکمے نوجوانوں کی فہرست جاری کردی گئی ، جس میں پاکستانیوں نے میدان مار لیا، نوجوانوں کی اکثریت نہ تو ملازمت پر ہے اور نہ ہی تعلیم حاصل کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت نے نکمے←  مزید پڑھیے

پہلی پاکستانی خلاباز خاتون کی امریکی کمپنی کے ہمراہ خلائی سفر پر روانگی

پاکستان کی پہلی خلا باز خاتون نمیرا سلیم کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے قطب شمالی اور قطب جنوبی میں پاکستان کا پرچم لہرایا اور اب وہ پانچ اکتوبر 2023 کو امریکی کمپنی کے ساتھ خلائی سفر پر←  مزید پڑھیے

پاکستانی افراد کی امریکی ویزہ حاصل کرنےکی طلب عروج پر پہنچ گئی

پاکستان  سے   امریکی ویزوں کی طلب اب تک   کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔  پاکستان  میں  امریکی مشن    ماضی  کی نسبت زیادہ سے زیادہ ویزا درخواستوں کو نمٹانے   کے لیے  کوشاں ہے  اور ہم←  مزید پڑھیے

سلمان خان نے کیا اپنے منفرد ٹیلنٹ کا اظہار

بالی وڈ اداکار سلمان خان جہاں اپنی دبنگ اداکاری سے مشہور ہیں وہیں ان میں ایک اور منفرد ٹیلنٹ بھی پایا جاتا ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکار سلمان خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی←  مزید پڑھیے

ترکیہ: ادا کارہ نے سرمیں گولی مار کر خود کشی کرلی

ترکیہ میں ایک مشہور ادا کارہ نے 36سال کی عمر میں اپنے سرمیں گولی مار کرخود کشی کرلی۔ ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ادا کارہ مرفی کیالپ نے اپنے والد کی لائسنس یافتہ پستول سے سر میں گولی مار←  مزید پڑھیے

پاپ موسیقی کے بادشاہ مائیکل جیکسن کا ہیٹ برائے فروخت

 پہلی بار اپنا مشہور “مون واک “ڈانس اسٹیج پر پیش کرنے سے چند لمحے پہلے، مائیکل جیکسن نے اپنا ہیٹ سٹیج کے ایک طرف پھینک دیا تھا۔ اور اب چار دہائیوں بعد، وہی ہیٹ پیرس میں نیلامی کے لیے پیش←  مزید پڑھیے

سکھوں،مسلمانوں کی مشترکہ نیوز کانفرنس،بھارت کیخلاف مزید اقدامات کامطالبہ

کینیڈا میں سکھ اور مسلم رہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ وہ ان کی برادریوں کے خلاف ممکنہ خطرات کو روکنے کے لیے مزید اقدامات کرے۔ تفصیلات کے مطابق سکھ اور مسلم رہنماؤں کا مطالبہ ا یسے موقع←  مزید پڑھیے

کراچی: عدالت میں ملزم نے جج کو جوتا دے مارا

کراچی کی مقامی عدالت میں ملزم نے جوتا جج کی جانب اچھال دیا تاہم جوتا جج کو نہیں لگا لیکن جج نے اس پر شدید برہمی کا اظہا رکیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ ضلع وسطی کے ایڈیشنل←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی وطن واپسی،مریم نواز اور سینئر رہنما تیاریوں میں مصروف

نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کی تیاریاں،مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز اور سینئر رہنما متحرک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے تمام تنظیمی عہدیدار اور ونگز کو متحرک اور مزید فعال کرنے کے←  مزید پڑھیے

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 5ڈیجیٹل بینک کھل گئے

اسٹیٹ بینک آج پہلی بار ڈیجیٹل بینکنگ لائسنس کا اجرا کرے گا،آج 5 بینکوں کو لائسنس جاری کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل لائسنس کیلئے 15 کے قریب بینکوں نے اظہار دلچسپی جمع کرایا تھا،اسٹیٹ بینک کی جانب سے←  مزید پڑھیے

ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا معاملہ برطانوری پارلیمنٹ میں زیرِ بحث

برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھادیا۔ برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ خالد محمود، شیڈو وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی، سکھ اراکین پارلیمنٹ پریت کوراور تن منجیت سنگھ نے بھی ہردیپ سنگھ کے قتل کی←  مزید پڑھیے

پاکستانی نوجوان کا کارنامہ،ایک اور چوٹی سر کرلی

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے دوسری مرتبہ دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو کو سر کرلیا۔ شہروز کاشف اس بار 8163 میٹر بلند چوٹی کی “ریئل سمٹ” پوائنٹ تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے، وہ پاکستانی←  مزید پڑھیے

مجسٹریٹ نے سائل کو مرغا بنا دیا، ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

ایس ڈی ایم نے شکایت لے کر جانے والے شہری کو ہی مرغا بنا دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے ضلع بریلی میں سب ڈویژنل مجسٹریٹ نے شہری کو دونوں←  مزید پڑھیے

نکاح کے 3 منٹ بعد دلہن کا شوہر سے طلاق کا تقاضا

کویت میں دلہن اپنے شوہر کی جانب سے کہے گئے ایک لفظ سے خفا ہوگئی، نکاح کے صرف 3منٹ بعد ہی طلاق کا تقاضا کردیا۔ دلہن کی جانب سے عدالت سے نکاح فسخ کرنے کی درخواست کردی گئی۔ بین الاقوامی←  مزید پڑھیے