راہل گاندھی قلی بن کر مسافروں کا بوجھ اٹھانے لگے

 بھارت جوڑو یاترا، راہل گاندھی ریلوے اسٹیشن پہنچ گئے ، قلیوں سے ملاقات ، بیج لگا کر مسافروں کا بوجھ بھی ڈھویا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

راہل گاندھی نے اپنے واٹس ایپ چینل پر جاری کردہ بیان میں کہا ’’آج دہلی کے آنند وہار ٹرمینل پر وہاں کام کرنے والے قلی بھائیوں سے ملاقات کی۔ کافی وقت سے میرے دل میں بھی خواہش تھی اور انہوں نے بھی بہت پیار سے بلایا تھا۔ اور ہندوستان کے محنتی بھائیوں کی خواہش تو ہر حال میں پوری ہونی چاہئے۔‘‘

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply