افریقی ملک میں بٹ کوائن قانونی کرنسی قرار

افریقی ملک سینٹرل افریقن ریپبلک نے بٹ کوائن کو قانونی کرنسی قرار دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ نے بٹ کوائن کو قانونی کرنسی قرار دینے کی متفقہ طور پر منظوری دے دی۔ فیصلے پر آئی ایم ایف کی جانب سے تنقید کی گئی ہے۔

بٹ کوائن کو قانونی قرار کرنسی کا درجہ دینے پر سینٹرل افریقن ریپبلک دنیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے۔

اس سے قبل ایل سلواڈور ستمبر 2021 میں بٹ کوائن کو باضابطہ کرنسی قرار دینے والا دنیا کا پہلا ملک بنا تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors

جمہوریہ وسطی افریقہ روس کا قریبی اتحادی ملک ہے جو ہیروں، سونے اور یورینیم کی دولت سے مالامال ہونے کے باوجود دنیا کے غریب ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply