اسٹیل ملز کیلئے وفاقی حکومت کا نیا منصوبہ تیار

وفاقی حکومت نےپاکستان اسٹیل ملز کیلئے نیا منصوبہ تیار کرلیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

تباہی سے دوچار پاکستان اسٹیل مل کے ہزاروں ملازمین کی تنخواہوں کا معاملہ نمٹانے کیلئے حکومت نےنیا حل ڈھونڈ نکالا ہے۔ریٹائرڈ ملازمین کو 770 ایکڑ اراضی پر پلاٹ کی پیش کش کی جائے گی۔ پلانٹ کے علاوہ 12 ہزار ایکڑ زمین  بیچ کر نیشنل بینک اور ایس ایس جی سی کو ادائیگی ہوگی۔پلانٹ بھی بغیر واجبات  لیز پر دینے کا منصوبہ تیار ہے جس میں  روس، ایران اور چین کی  لیز میں دلچسپی ہے۔لیکن  بال سندھ حکومت کے کورٹ میں ہےاگر  لینڈٹرانسفر روک دیا تو معاملہ رک جائے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply